اردو محفل فورم

محمد وارث
محمد وارث
اللہ تعالیٰ ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دے، آمین۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
ہادیہ
ہادیہ
اللہ پاک آپ کے والد محترم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔۔ قبر کو روشن اور کشادہ کرے۔۔ آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم والد مرحوم کی دائمی مغفرت فرمائیں ۔آمین
یوسف سلطان
یوسف سلطان
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے۔
جاسمن
جاسمن
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کے والد صاحب کی مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کی قبر کو روشن،ہوادار،ٹھندا اور کشادہ کرے۔ آپ سب کو اُن کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آپ سب کو آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!
سورہ فاتحہ اور دعا کر دی ہے۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
الٰہی آمین ۔ ۔ ۔ آپ سب کا بہت شکریہ۔ ۔ ۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
La Alma
La Alma
اللہ آپ کے والد کو جنت الفردوس میں جگہ دےاور سب کی آخرت کی منازل آسان کرے ۔
Top