اردو محفل فورم

محمد وارث
محمد وارث
مجھے کسی نے بھیجے تھے!
محمدظہیر
محمدظہیر
مجھے بھی بھیجے گئے تھے
عثمان
عثمان
ان "کسی" کا نام بھی واضح کیا جائے۔ :)
زیک
زیک
دو نام سامنے آئے ہیں۔
ظ
ظفری
مگر اسکرین شاٹس کس خوشی میں لیئے گئے ہیں ۔ :)
سعادت
سعادت
خوشی میں تو ہرگز نہیں لیے گئے ہوں گے۔ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ جانے کون بشر ہے :)
رانا
رانا
مجھے ابھی تک نہیں ملے دیکھنے کی تمنا ہے کوئی بھیج دے۔ :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہمیں تو کسی نے نہیں بھیجے۔ کونسے مراسلوں اور کیفیت ناموں کے سکرین شارٹس ہیں؟؟
Top