ہادیہ مئی 11، 2017 اے اللہ! ہم سب مسلمانوں پر اپنی خاص رحمت اور نظرکرم فرما میرے مولا۔ ہم سے راضی ہوجا اے میرے رب ۔۔دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا فرما۔ آمین
اے اللہ! ہم سب مسلمانوں پر اپنی خاص رحمت اور نظرکرم فرما میرے مولا۔ ہم سے راضی ہوجا اے میرے رب ۔۔دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا فرما۔ آمین
ہادیہ اپریل 10، 2017 جب دل غم سے بھر جائے اور آنکھوں میں آنسو آجائیں تو رب سے چپکے چپکے باتیں کیا کریں۔۔۔وہ سب جانتا ہے مگر آپ سے سننا چاہتا ہے۔۔۔
جب دل غم سے بھر جائے اور آنکھوں میں آنسو آجائیں تو رب سے چپکے چپکے باتیں کیا کریں۔۔۔وہ سب جانتا ہے مگر آپ سے سننا چاہتا ہے۔۔۔
ہادیہ مارچ 20، 2017 اے میرے رب ۔۔۔ تیرا شکر ہے ہر اس نعمت کے لیے جو تونے عطا کی ۔۔ ہر پریشانی جو دور فرمائی