اردو محفل فورم

غدیر زھرا
غدیر زھرا
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو بہنا :) اللہ سعادت مند بنائے آمین ۔۔ امید ہے بیٹا جان اور آپ بخیر ہوں گے :)
عثمان
عثمان
بہت بہت مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ عمر دراز کرے اور سعادت مند بنائے۔ آمین!
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
ماشاءاللہ!!! بہت بہت بہت خوشی کی خبر ہے حمیرا! بے حد مبارک ہو!! کیا نام رکھا!! :):)
ابن توقیر
ابن توقیر
ماشاءاللہ،بہت مبارک ہو بہنا
زیک
زیک
بہت مبارک ہو حمیرا
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
بہت بہت مبارک ہو آپ کو ۔۔ آپ دونوں خیریت سے ہیں ؟؟ اللہ تعالیٰ عمر دراز کرے اور آپ کو جہان بھر کی خوشیاں دے ۔ آمین
یاز
یاز
ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو جی
جاسمن
جاسمن
بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ سب کو صحتَ کامل عطا فرمائے۔ دنیا و آخرت کی تما م تر خوشیوں سے نوازے۔ آمین!
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ دعاؤں کا
عینی ابھی تو ہسپتال میں ہوں امید ہے کل چھٹی مل جائے گی نام انشاءاللہ گھر جا کر رکھیں گے
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ارررے!! ماشاء اللہ ماشاءاللہ!! بہت بہت مبارک ہو حمیرا۔ اللہ تعالیٰ عمر دراز کریں۔ ایان علی کے بھائی کا نام کیا ہو گا بھلا؟؟ رائمنگ نام رکھیں گی؟؟ جیسے رضوان، ثنان وغیرہ
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ماشاء اللہ۔ بہت بہت مبارک ہو آپ کو اور عدنان بھائی کو۔
اللہ تعالیٰ نیک اور صالح بنائے، آپ لوگوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، اور بھرپور صحت والی، خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین
یوسف سلطان
یوسف سلطان
ماشاء اللہ ! بہت بہت مبارک ہو
فہد اشرف
فہد اشرف
ماشاءاللہ بہت مبارک ہو۔
سعادت
سعادت
بہت مبارک ہو، حمیرا۔ :)
اے خان
اے خان
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو.
عمر سیف
عمر سیف
مبروک
La Alma
La Alma
بہت مبارک ہو .
نور وجدان
نور وجدان
مبارک ہو
Noori-rehman
Noori-rehman
بہت مبارک ہو .
Top