اکمل زیدی دسمبر 16، 2016 نقصاں بهت ھوا بےوقت سو کر - یہ معلوم ھوا اکمل بیدار ھؤ کر - جو ٹھہرا نهیں ذرا دیر مری خاطر - مگر مطمئں ھوں میں اسے کھو کر -
نقصاں بهت ھوا بےوقت سو کر - یہ معلوم ھوا اکمل بیدار ھؤ کر - جو ٹھہرا نهیں ذرا دیر مری خاطر - مگر مطمئں ھوں میں اسے کھو کر -
اکمل زیدی دسمبر 13، 2016 یاصا حب الجمال و یا سیّد البشر -- من وجہک المنیرلقد نور القمر-- لا ےُمکن الثناء کما کان حقہٗ-- بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
یاصا حب الجمال و یا سیّد البشر -- من وجہک المنیرلقد نور القمر-- لا ےُمکن الثناء کما کان حقہٗ-- بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
Satr_master دسمبر 7، 2016 وہ وقت بھی دیکھا ہے تاریخ کی گھڑیوں نے ،، لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
ایس ایم شاہ نومبر 16، 2016 تو نے پوچھی امامت کی حقیقت مجھ سے رب تجھے میری طرح صاحب اسرار کرے ہے وہی تیرے زمانے کا امام برحق جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے(اقبال)
تو نے پوچھی امامت کی حقیقت مجھ سے رب تجھے میری طرح صاحب اسرار کرے ہے وہی تیرے زمانے کا امام برحق جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے(اقبال)
اکمل زیدی نومبر 10، 2016 تو ثابت ہوا . . . یہ چکا چوند والا اور بڑی بڑی باتیں کرنے والا امریکا بھی دقیانوسی نکلا . . . ایک عورت کا صدر بننا برداشت نا ہوا :>
تو ثابت ہوا . . . یہ چکا چوند والا اور بڑی بڑی باتیں کرنے والا امریکا بھی دقیانوسی نکلا . . . ایک عورت کا صدر بننا برداشت نا ہوا :>
قاضی واجد الدائم نومبر 5، 2016 آپ کے فورم کے دستخط میں "حقا کہ بنائے لا الا است حسین" لکھا ہوا ہے، اس کودرست فرما لیں۔۔۔۔
اکمل زیدی نومبر 2، 2016 میں ایک ہفتے بعد نئی بائیک لے رہا ہوں CD70 ڈریم ہونڈا ...کسی کے پاس ہے تو experience share کرے.
اکمل زیدی نومبر 1، 2016 بارالہا،محمدوآل محمد پردرودبھیج اورمیرےدلکواپنی محبت اوردوستی کیلئےمختصکردےاوراپنی یادمیں مشغول فرمادےاوراپنی جانبرغبت کی صلاحیت عطافرما۔
بارالہا،محمدوآل محمد پردرودبھیج اورمیرےدلکواپنی محبت اوردوستی کیلئےمختصکردےاوراپنی یادمیں مشغول فرمادےاوراپنی جانبرغبت کی صلاحیت عطافرما۔
اکمل زیدی اکتوبر 24، 2016 ۔ ۔ ۔ آپ کے لئے کوئی بھی جدید اطلاع موجود نہیں۔ (یا حیرت ۔ ۔ ۔دو دن بعد بھی۔۔ :$)
اکمل زیدی اکتوبر 21، 2016 (کل کہیں پڑھا سوچا آپ لوگوں سے شئیر کروں) - جب تمہیں یقین ہوجائے خدا تمھارے ساتھ ہے تو پرواہ نہیں کرو کے کون کون مخالف ہے .
(کل کہیں پڑھا سوچا آپ لوگوں سے شئیر کروں) - جب تمہیں یقین ہوجائے خدا تمھارے ساتھ ہے تو پرواہ نہیں کرو کے کون کون مخالف ہے .