اکمل زیدی مارچ 30، 2016 جشن ولادت جناب سیدہ کونین بی بی فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا سارے عالم کو مبارک ہو۔
اکمل زیدی مارچ 12، 2016 عزت ہے محبت کی قائم اے قیس! حجاب محمل سے- - - محمل جو گیا عزت بھی گئی، غیرت بھی گئی لیلا بھی گئی
اکمل زیدی مارچ 1، 2016 پہلے ہم ریمارکس پڑھ کرمضحکہ خیز ریٹنگ کا فیصلہ کرتے تھے. . . اب اس زحمت سے بھی بچ گئے اب صرف شکل دیکھو اور مضحکہ خیز دبا دو ... D:
پہلے ہم ریمارکس پڑھ کرمضحکہ خیز ریٹنگ کا فیصلہ کرتے تھے. . . اب اس زحمت سے بھی بچ گئے اب صرف شکل دیکھو اور مضحکہ خیز دبا دو ... D:
اکمل زیدی فروری 23، 2016 تیری خموشی بھی اذاں نیندیں بھی تیری رتجگے خیرالبشر رُتبہ تیرا آوازِ حق خطبہ تیرا آفاق تیرے سامعیں یا رحمتہ العالمین
تیری خموشی بھی اذاں نیندیں بھی تیری رتجگے خیرالبشر رُتبہ تیرا آوازِ حق خطبہ تیرا آفاق تیرے سامعیں یا رحمتہ العالمین
اکمل زیدی فروری 17، 2016 اقبال نے کہا "لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا" مگر ہمیں جو سلیبس دیا جا رہا ہے وہ کہتا ہےلیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی ملازمت کا
اقبال نے کہا "لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا" مگر ہمیں جو سلیبس دیا جا رہا ہے وہ کہتا ہےلیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی ملازمت کا
اللہ تعالیٰ ہمیں ان کی سیرت سے سبق سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین