bilal260

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • 24 مارچ کو جوائن کر چکا ہوں انر نیٹ پر آن لائن نہ ہونے کی وجہ سے بتا نہ سکا اس پر دل کی گہرائیوں سے معزرت۔ باقی میرے دستخط پڑھ لیں۔
    مبارک ہو سب دوستوں کو بے روزگا کو روزگار مل گیا ہے بہترین سیلری بہترین جاب الحمدللہ۔دبئی میں ابن بطوطہ والے علاقہ میں۔شکریہ منجانبbilal260
    السلام علیکم آفس میں آج آخری دن ہے پھر جب جب آن لائن ہوا کروں گا تو ملاقات رہے گی۔ انشاء اللہ السلام علکیم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔bilal260
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ابھی راس الخیمہ جا رہا ہوں انٹرویو کے لئے۔التجاء دعا۔bilal260شکریہ۔
    عبدالحسیب
    عبدالحسیب
    اللہ آپ کی مراد پوری کرے۔ آمین
    bilal260
    bilal260
    آمین نیک مراد پوری کرے آمین۔
    بلال بھائی آپ فجر کی نماز کے بعد 3 بار درود تاج پڑھا کریں ۔۔۔ اللہ کرم کرے گا اپنے محبوب ﷺ کے صدقے
    bilal260
    bilal260
    شکریہ مفید مشورہ دینے کے لئے۔بہت شکریہ۔
    السلام علکیم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خوش رہے اور اللہ عزوجل آپ کے لئے آسانیاں اور بہتریآں کرے آمین۔
    اجتماعی دعا میں بھی سب بے روزگاروں کے لئے دعا کرتے هیں. الله قبول فرمائے.آمین!
    اسلام علکیم تمام بے روزگاروں کے لئےدعا کر دیں اللہ عزوجل سب کی مشکلات آسان کرے اور اپنے محبت عطافرمائے آمین۔
    السلام عکیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انٹرویو ایڈوانس لیول کا تھا اس لئے کام نہیں بنا مزید دعا کریں تا کہ اور کالز آئیں۔دعائوں کی ضرورت ہے۔شکریہ۔
    جاسمن
    جاسمن
    دعائیں کر رهے هیں.انشاءالله جلد کامیابی ملے گی.‎:)
    bilal260
    bilal260
    انشاء اللہ عزوجل (شکریہ)۔
    السلام علکیم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔کل کا انٹرویو مشکل تھا مزید کالز آئیں دعائوں کی ضرورت ہے،دعا کرنا اور کرنے کے لئے کہنا بھی سنت سے ثابت ہے۔
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ آپ کو دنیا و اخرت کی تمام تر بہتریوں،بھلائیوں،اور عافیتوں کے ساتھ اچھی سی حلال روزی عطا فرمائے۔ آمین!
    bilal260
    bilal260
    کسی ٹوٹے دل کی حوصلہ افزائی اس کے کے لئے دعائیں اللہ عزوجل آپ بہنا کے حق میں بھی یہ دعائیں قبول فرمائے آمین۔شکریہ۔
    آج پھر ایک انٹرویو ہے شارجہ میں ابھی چانے لگا ہوں۔شکریہ۔
    السلام علیکم کل انٹرویو دوبارہ ہوا س میں تھری ڈی بنوائی آٹو کیڈ میں آج فون کرکے پوچھوں گا کیا پیکج ہے۔(دعائوں کی ضرورت ہے اشد)۔
    السلام علکیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج میں الکوذ دبئی میں انٹرویو دینے جا رہا ہوں دعائوں کی اشد ضرورت ہے۔شکریہ۔
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ کامیا ب کرے۔ آمین!
    bilal260
    bilal260
    شکریہ حوصلہ افزائی کا(اللہ عزوجل آپ کے لئے بھی بہتریاں اور آسانیاں پیدا کرے۔آمین)۔
    السلام علیکم آج صبح سے سر درد،آنکھیں درد اور جسمانی کمزور شدید ہے اللہ سب بیماروں کو شفاء دے آمین۔
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔کل ایک فون کال آئی۔
    bilal260
    bilal260
    میں یو اے ای میں جا ب ڈھونڈ رہا ہوں فون پر انہوں نے کہا ڈرافٹمین الیکٹریکل فیبریکیشن چاہئے میں نے تو اس فیلڈ میں کام نہیں کیا اس لئے نہ کر دی۔
    bilal260
    bilal260
    تساں مینوں لگدا وے کہ موبائل تہ آن لائن ہو ایس لئی تواڈی پنجابی غریب و عجیب وے۔آہو تہ ہور۔
    محمد یعقوب آسی
    محمد یعقوب آسی
    ۔۔۔ آہو، تے ہور؟
    آج انٹرویو کے لئے گیا مگر وہاں آفس میں جھگڑا مطلب Discussionچل رہی تھی۔میرا کیفیت نامہ پڑھے۔بغیر انٹرویو کے ہی واپسی ہوئی۔السلام علیکم۔
    کل ایک ای میل آئی آج پھر دوپہر کو انٹرویو ہے۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔دعائوں کی اشد ضرورت ہے۔شکریہ۔
    عثمان
    عثمان
    اللہ آپ کو آپ کے نیک مقاصد میں کامیاب کرے۔ آمین!
    bilal260
    bilal260
    بہت بہت شکریہ عثمان بھائی میرے چھوٹے بھائی کا نام مبارک بھی یہی ہے۔شکریہ دعائوں کے لئے۔آمین۔
    کل ایک ای میل آئی آج پھر دوپہر کو انٹرویو ہے۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت کی تمام تر بہتریوں اور بھلاءیوں اور عافیتوں کے ساتھ اچھی سی حلال روزی عطا فرمائے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top