bilal260

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • بارش کے بعد موسم سوہانا ہو گیا ہے پکوڑے سموسے دیکھنے کو دل کرتا ہے خریدنے کے لئے پیسے نہیں ہیں۔
    السلام علیکم ! مجھے آپ سے کچھ دریافت کرنا ہے وہ یہ کہ آپ نے ڈپلومہ تو خاصہ عرصہ پہلے کیا ہو گا۔ اگر آپ نے ڈپلومہ اردو میں کیا ہے تو مجھے ایسی کتب کے نام بتا دیں جن کی مدد سے میں ڈیزل اور گیس انجنوں کے متعلق بنیادی معلومات حاصل کر سکوں ۔ شکریہ!
    bilal260
    bilal260
    معزرت جنا ب 2001ء کے بعد میں سب کچھ بھول چکا ہوں .بلکھڑ ہوں.
    میں کچھ بھی نہیں بت سکتا .
    ہاں البتہ جن کی ٹیکنالوجی آٹو اینڈ ڈیزل ہے وہ آپ کو بتا سکتے ہیں .
    میری ٹیکنالوجی مکینیکل تھی میں نہیں بتا سکتا.معزرت.
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top