ماشاء اللہ بہت پر لطف بلکہ دل چسپ نظم ہے۔
شکریہ۔
اب وہ پہلے جیسا دور نہیں رہا ۔
یہ وقت ہم پر بھی گزرا ہے ۔تختی دھو کر اس پر گاچی لگاتے تھے تب بہت ہی کم عمر اور معصوم ہوا کرتا تھا۔
آخر بچے معصوم ہوتے ہیں پھر زمانے کی گردشیں اس کو جوان بلکہ ذمہ دار بنا دیتی ہے۔
شکریہ پرانے زمانے میں پہنچا کر یادیں...
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
جی وہ کیا ہوا ابو سے لڑائی ہو گئی تھی
والد صاحب نے گھر سے نکال دیا تھا ۔
اس لئے گھر چھوڑ کر چلا گیا تھا۔
پھر تین سال کا عرصہ سیکیورٹی گارڈ کا کام کرتا رہا ہوں ،گوجرانوالہ میں۔
پچھلے تین ماہ سے لاہور میں ہوں۔
اب لاہور میں آٹو کیڈ ڈیزائنر کی جاب پر ہوں مین بولیورڈ ڈی ایچ اے لاہور ۔
ہر بندہ اپنا بیانیہ رکھتاہے۔
لوگ اس بات کو مانتے ہیں جو چیخ چیخ کر بیان کی جائے چاہے وہ جھوٹ ہی ہو۔
سیاستدان سچ کم اور بیان بازی زیادہ کرتے ہیں۔
وہ تو سیاستدان ہی نہیں جو یو ٹرن نہ لے توبہ۔
رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي۔ يَفْقَهُوا قَوْلِي۔
اے میرے رب میرا سینہ کھول دے ۔ اورمیرا کام آسان کر ۔ اور میری زبان سے گرہ کھول دے۔ کہ میری بات سمجھ لیں۔