سیاسی چٹکلے اور لطائف

جاسم محمد

محفلین
ویسے ہم جمہوری انقلابی لفافے آمر مشرف کے خلاف ہیں لیکن اس نے جو ہمارے شریف مافیا کو این آر او دیا وہ بہترین فیصلہ تھا۔ :)
 

جاسم محمد

محفلین
حکومت میں تھا تو اردگان بنا ھوا تھا۔ جیل چلا گیا تو منڈیلا بن گیا۔ لندن بھاگ گیا تو خمینی بن گیا۔ کبھی پاکستانی بنا ھی نہیں۔ :)
 
جب کرکٹ کےٹیم کا کپتان تھا تو اکیلے ورلڈ کپ جیتا تھا، ٹیم کا اس میں کوئی کردار نہیں تھا۔ اب حکومت میں ہے تو اپنی ٹیم کی وجہ سے ڈھائی سال سے مسلسل ہزیمت اٹھانی پڑ رہی ہے۔ ان ناکامیوں میں خود کا کوئی ہاتھ ہی نہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top