bilal260

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی۔کون کتنی تیاری کر رہا ہے آخرت کے لئے۔۔۔۔۔
    نیک عمل جنت کی طرف جانے کے لئے چھوٹے چھوٹے قدم ہے۔یا اللہ ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطافرما اور باعمل مسلمان ۔آمین۔
    یا اللہ مجھے کسی اور کمپنی میں اچھی سیلری پر جاب مل جائے اور تمام بے روزگاروں کو روز گا۔آمین۔ثم آمین۔
    زندگی میں ایک اور دن مل گیارب کی عبادت کرنے اور شکربجا لانے کے لئے یا اللہ تیرا شکرہے۔
    میں مر جائوں گاتو مٹ جائوں گا۔میرے نیک عمل اور صدقہ جاریہ باقی رہے گے۔اور نیک کاموں والی پوسٹنگ۔
    خدارا کبھی گھر داماد نہ بننا۔ضلالت ہی ضلالت ہے اس میں۔۔۔جوتن لاگے سو تن جانے۔
    یا اللہ عزوجل میری کوئی نماز نہ چھو ٹے آمین۔تمام کو روز جمعہ عید مبارک ہو۔
    آج اللہ نے ایک اور دن عنایت کر دیا گناہوں سے توبہ کرنے اور نیک عمل کرنے کے لئے۔
    مرجائوں گا تو لوگ بھول جائے گے مگر۔میری اچھی پوسٹیں صدقہ جاریہ بنے گی میرے لئے۔وسیلہ جنت جانے کا۔آمین۔
    شام ہے چھٹی ہونے والی ہے ڈیڈھ سالہ بیٹی کو ملنے کو دل کرتا ہے۔ابھی گھر جا کر مل لوں گا۔
    ہر گزرتا ہوا دن کہہ رہا ہے جلدی جلدی نیک عمل کر لو ۔عنقریب موت آجا نی ہے ۔جلدی جلدی اچھی اچھی شیئرنگ کریں اور صدقی جاریہ کا ذخیرہ اکٹھا کریں
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top