bilal260

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم ابھی ایک کال آئی ہے کہتی ہے شام ساڈھے پانچ بجے پہنچو انٹرویو ہے۔شارجہ میں۔السلام علیکم۔
    اوشو
    اوشو
    اللہ کریم اپنا کرم فرمائیں
    آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں
    اور کامیابیاں عطا فرمائیں
    آمین
    bilal260
    bilal260
    جدھر رزق مقدر ہے اس سمت جانے کی پریشانی تو ہے ہمیں کیا پتہ کس جگہ پر رزق لکھا گیا ہے۔شکریہ اللہ عزوجل آپ کے لئے بھی آسانیاں پیدا کرے آمین۔
    السلام علکیم ورحمتہ اللہ آج بھی ایک کال آئی آدھا انٹرویو تو فون پر ہی کر لیا پھر کہتی ہے بعد میں کال کرتی ہوں شارٹ لسٹ کر کے۔(یا اللہ خیر)۔
    السلام علیکم روزانہ کی طرح آج بھی ایک فون کال آئی۔انفارمیشن اور ای میل ایڈریس لے لیتے ہیں۔کہتے ہیں شارٹ لسٹ کر کے بلائے گے۔
    آج صرف ایک کال ابوظبہی سے آئی کام نہیں بنا دعا کر دیں ۔شکریہ السلام علکیم۔
    ان کو الیکٹریکل میں پروفیشنل چاہئے تھا میں تو مکینیکل کا ہوں اس لئے انٹرویو میں فیل ہو گیا ۔better luck next time.انشاء اللہ عزوجل۔
    نکتہ ور
    نکتہ ور
    انٹرویو کے لیے جانے سے پہلے متذکرہ آسامی کے سکوپ آف ورک کا اچھی طرح جائزہ لیں
    bilal260
    bilal260
    انہوں نے کہا کہ اگر اسسٹنٹ چاہئے ہو گا تو آپ کو بلائے گے۔(شکریہ)۔
    متوجہ ہوں ابھی میں انٹرویو کے لئے جا رہا ہوں دعا کیجئے جو اللہ عزوجل کو منظور ہوآسان اور بہتر ہو۔السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ۔
    کل چھٹی (جمعہ)ہے پرسوں انٹرویوہے ۔السلام علکیم۔ دعائوں میں یاد رکھیں۔
    عبد الرحمن
    عبد الرحمن
    اللہ کامیا ب فرمائے! ان شاء اللہ مثبت جواب ہی ملے گا۔
    پہلے دن ایک کال آئی دوسرے دن ایک کال آئی آج تیسرے دن ایک کال آئی لگتاہے دوست سب دعا کر رہے ہیں۔انشاء اللہ بہتر ہی ہو گا۔
    خادم تو روزانہ ہی خدمات سر انجام دیتے ہیں شاید کہ آپ کو نظر نہ آتے ہو۔السلام علیکم آپ کی دعائوں کا طلبگار۔
    میں نے نوکری کے لئے اشتہار ڈوبیزل پر دے دیا ہے آپ دوست دعا کریں متعلقہ فیلڈ میں کام مل جائے۔آمین۔
    میں نے نوکری کے لئے اشتہار ڈوبیزل پر دے دیا ہے آپ دوست دعا کریں متعلقہ فیلڈ میں کام مل جائے۔آمین۔
    عبد الرحمن
    عبد الرحمن
    آمین ثم آمین!

    اللہ تعالیٰ آپ کے لیے رحم و کرم اور آسانی والا معاملہ فرمائے۔
    bilal260
    bilal260
    حوصلہ افزائی کے لئے بے شمار شکریہ۔
    عبد الرحمن
    کل مجھے ٹرمینیٹ کر دیا گیا ایک ماہ سے پہلے پہلے جاب ڈھونڈنی پڑے گی اب دعا کر دیں سب(بلال ازدبئی)کوئی ہیلپ کر سکتا ہے؟
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top