سید فصیح احمد جولائی 4، 2014 مری لحد پہ پتنگوں کا خون ہوتا ہے ،، حضور شمع نہ لایا کریں جلانے کو ۔۔ !!
سید فصیح احمد جولائی 4، 2014 اچھا! وہ باغِ خلد جہاں رہ چکے ہیں ہم ،، ہم سے ہی کر رہا ہے تُو زاہد وہاں کی بات !
ماہی احمد جولائی 4، 2014 کس نے کہا تھا " آپ سب کو میری تصویر بدلنے کی عادت برداشت کرنی پڑے گی ،،، :پی" اب میں سوچ رہی ہوں کہ ہمارے برداشت کرنے سے پہلے ہی لوگوںنے عادت ختم کر ڈالی۔
کس نے کہا تھا " آپ سب کو میری تصویر بدلنے کی عادت برداشت کرنی پڑے گی ،،، :پی" اب میں سوچ رہی ہوں کہ ہمارے برداشت کرنے سے پہلے ہی لوگوںنے عادت ختم کر ڈالی۔