اردو محفل فورم

ع
عندلیب
کیا ہوگا؟
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
دن کی اوڑھنی اوڑھ کر سو جائیں گے اگلی شب تک :)
ع
عندلیب
پھر تو کوئی پریشانی والی گل نہیں ۔:)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
گل تو واقعی کچھ خاص نہیں :) :) ۔۔ تارے رات کے ساتھی ہوتے ہیں ، کچھ دوست چاہے کچھ دیر کے لیئے بھی نظروں سے اوجھل ہوں تو فکر ہو جاتی ہے نا اپیا ۔۔ :) :)
ع
عندلیب
اللہ آپ جیسا دوست سب کو دے آمین ۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
اور آپ جیسی پیاری اپیا بھی :) :)
ع
عندلیب
ہمارے دشمنوں سے پوچھیے ہم کتنے پیارے ہیں ؟ ۔۔ہیہی
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
بھئی دشمنوں کے لیئے تو کوئی بھی پیارا نہیں ہوتا نا اپیا ، البتہ بھائیوں کے لیئے بہنیں ہمیشہ بہت پیاری ہوتی ہیں :) :)
Top