اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
o_O آئینہ؟
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہاہا :) :) ۔۔ ہر بات ہی جوکر ہے آج کے زمانہ میں ، چہروں پر روغن و روشنائی کا بار اٹھائے، اندر سے اداس تر !!
ماہی احمد
ماہی احمد
ایسی بهی بات نہیں اب.
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
:) :) ۔۔۔ اللہ کرے ایسی بات نہ ہی ہو :) :) ۔۔۔ لیکن مجھے جوکر کی تعداد میں اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے ۔۔ میں جوکر نہیں لیکن جہوکر زیادہ ہو رہے ہیں (شائد یہ محض میرا ذاتی تجزیہ ہے اور حقیقت اس کے بر عکس ، کہتے ہیں انسان کو وہی دکھتا ہے جو وہ دیکھنا چاہے ، کہیں مجھ پر بھی یاس کا اثر تو نہیں ہو رہا !! ) ۔۔ :) :)
Top