فلک شیر جنوری 10، 2014 تو یہ ہیں ہمارے پیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااارےےےےےےےےےےےےےےےے سے احمد بھائی!!!!!!!
مہدی نقوی حجاز جنوری 10، 2014 کیا بات ہے جناب، غالب کا مصرع؛ کوئی صورت نظر نہیں آتی، غلط ہوتا نظر آ رہا ہے!!
محمداحمد جنوری 10، 2014 ایک شہزادی ہے، نام ہے شاعری ۔۔ اُس کی محفل میں ہے ہر طرف دلکشی ۔ شعر سنتے رہے۔