نیرنگ خیال مئی 23، 2013 تیری ہلال سی اُنگلی پکڑے ۔۔۔۔۔ میں کوسوں پیدل چلتا تھا (پہلی بارش از ناصر کاظمی)
سید زبیر مئی 21، 2013 رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے پہار آجائے جیسے صحرا میں ہولے سے چلے باد نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے جیسے بوڑھے کو خیالات میں بچپن اپنا جیسے بچے کو شرارت پہ سزا یاد آئے
رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے پہار آجائے جیسے صحرا میں ہولے سے چلے باد نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے جیسے بوڑھے کو خیالات میں بچپن اپنا جیسے بچے کو شرارت پہ سزا یاد آئے
نیرنگ خیال مئی 13، 2013 میں تصوّف کے مراحل کا نہیں ہوں قائل ۔۔۔۔۔ میری تصویر پہ تم پھول چڑھاتی کیوں ہو؟
نیرنگ خیال مئی 13، 2013 وہ اک اجنبی جس سے تعلق سرسری سا تھا ۔۔۔۔ ہمارے دل میں ہوتے ہیں اسی کے تذکرے دیکھو
نیرنگ خیال مئی 10، 2013 اس کے وصال کے لئے، اپنے کمال کے لئے ۔۔۔ حالتِ دل، کہ تھی خراب ،اور خراب کی گئی
نیرنگ خیال مئی 9، 2013 پانچ سال منہ کالا کروانے سے بہتر ہے کہ اک دن انگوٹھا کالا کروا لیا جائے۔۔۔ :-ڈی
فرحت کیانی مئی 6، 2013 السلام علیکم عشبہ رانی کی طبیعت کیسی ہے اب؟ میری طرف سے بہت سی دعائیں عشبہ کی صحتیابی کے لئے۔ آمین