اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔۔۔ ویسے تو آجکل بجلی پاکستان میں کھمبے پر گرنے کو بھی نہیں۔۔ لیکن اب کیا ہم محفل پر بھی شعر لگانا چھوڑ دیں۔۔۔