طالوت

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ظہیر بھائی گروپ میں شمولیت پر میں آپکا شکریہ ادا کرتا ہوں.......مجھے ابھی آپ کے شامل ہونے کی اطلاع بذریعہ میل ملی ہے
    اس کی صحیح طور پر وضاحت تو نبیل ہی کر سکیں گے ۔۔ تاہم یہ فعالیت کا کوئی نیا سافٹ وئیر انسٹال کیا گیا ہے جس میں خود کار طریقے سے یہ ایوارڈ ملے ہیں ۔۔۔ جو چھین بھی سکتے ہیں ۔۔۔
    وسلام
    بہت بہت شکریہ آپکو بھی عید مبارک، مجھے افسوس ہیکہ میں آن لائن نہ ہونے کی وجہ سے بروقت آپکو جواب نہ دے سکا۔
    السلام و علیکم طالوت بھائی
    بہت شکریہ پیشگی عید مبارک کا
    اور آج عید کے دن آپ کو بہت بہت عید کا دن مبارک ہو۔
    اللہ تعالٰی آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنی بہترین رحمتوں میں‌ رکھے۔ آمین
    وعلیکم السلام

    آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک !
    ویسے پیشگی مبارکباد دینے کی ضرورت کیوں پیش آ گئی؟؟:confused:
    عید پر مبارکباد دینے کی چھٹی ہے کیا؟ :grin:
    وعلیکم السلام بھائی جی، آپ کو بھی اللہ تعالی یہ عید بہت بہت مبارک کرے اور جو اعمال ہم نے اس ماہ مبارک میں نیک نیتوں کے ساتھ کیے ہیں انہیں شرف قبولیت عطا فرمائے۔ امین۔ والسلام۔
    وعلیکم اسلام طالوت صاحب آپکو بھی میری طرف سے عیدمبارک اللہ ہم سب پررحم کرے آمین
    وعلیکم السلام آپکو بھی میرے بھائی میری طرفسے بہت بہت دلی عید مبارک قبول ہو اللہ کرئے یہ عید ہم سب مسلمانون کے حقیقی عید بن جائے بالخصوص پاکستانیوں کے لیے آمین
    عید کی پیشگی مبارک دینے کا شکریہ جناب........
    کیا آپ کہیں جا رہے ہیں جو ہر ایک کو عید سے پہلے ہی بھگتا رہے ہیں .................اب عیدی بھی دے دیجیے.......
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top