نیرنگ خیال مارچ 6، 2013 آجاتی ہیں خود لب پہ مرے آپ کی باتیں ۔۔۔ اندیشہ ہے میں آپ کو بدنام کروں گا (عبد الحمید عدم)
محمداحمد مارچ 4، 2013 السلام علیکم ، آپ کا دورہ وسعت پزیری کی طرف مائل نظر آتا ہے؟ سب خیریت ہے نا بھائی؟
نیرنگ خیال مارچ 1، 2013 الف اللہ دل رتّا میرا۔۔۔مینوں "ب" دی خبر نہ کائی ۔۔۔۔ع تے غ دا فرق نہ جانا ۔۔۔لذت الف دی آئی
نیرنگ خیال فروری 27، 2013 اداس ہونٹوں پر مسکراہٹ کے پھول آئیں تو جان لینا۔۔۔۔ کہ دل کے اندر کی کچھ اداسی بہت اداسی میں ڈھل رہی ہے
اداس ہونٹوں پر مسکراہٹ کے پھول آئیں تو جان لینا۔۔۔۔ کہ دل کے اندر کی کچھ اداسی بہت اداسی میں ڈھل رہی ہے
بہت اعلیٰ ہے۔