ہاہاہاہا ۔۔۔۔! حد کرتے ہیں بھیا آپ بھی۔۔۔۔! لوگ حیران ہیں کہ میں اکیلا بیٹھ کر اتنا کیوں ہنس رہا ہوں ۔ :ڈی
چمن والوں سے مجھ صحرا نشیں کو بود و باش اچھی ۔۔۔۔ بہار آ کر چلی جاتی ہے، ویرانی نہیں جاتی