قیصرانی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • سلام جناب اتنی جلدی بھولنا نھیں چاہیے کیا خیال ھے امید کرتا ھوں نھیں بھولے ھونگے شکریہ خداحافظ۔
    سلام قیصرانی صاحب مصروف ھیں یا ناراض اس کے بعد آپ نے کوئی مزید تحریر نھیں بھجی پرندوں پرکیا وجہ ھے بتایں شکریہ خداحافظ۔
    سلام کیاحال ھیں کیا پرندوں کے بارے میں آپکا مواد ختم ھو گیا ھے یا دوستی توڑ رھے ھیں یامصروف ھیں؟؟؟؟؟
    سلام آپ نے ابھی تک نھیں بتا یا کہ آپکا تعلق پاکستان کے کس علاقے سے ھے ؟آپکی توجہ ایک نہایت اہم موضوع پر چاہو گا وہ یہ کہ برڈ میسنجر بن جانا چاہیے اسطرح یہ بہترین کام ھو گا یعنی پاکستان کا واحد اردو میسنجر جو پرندوں کے متعلق ھو ایسا ممکن ھے کیوں ایک اردو میسنجر جسکا نام اردو لنک ھے کسی راجہ اعجاز صاحب نے بنایا ھے تو یہ ممکن کیوں نھیں میری یہ راے سب کو بتایں یہاں ہم جیسے کا یوزر ھیں جیسے زیک تعبیر آپ میں امید کرتا ھوں سب مدد کریں گے خدا حافظ
    السلام علیکم
    آپ نے کہا تھا کے 2 یا 3 دن میں میرا اردو لائبریری کا اکائنٹ بنا دیں گئے مگر ابھی ایک ہفتہ سے اوپر ہوگیا ہے اور میں ابھی تک آپ کی میل کا منتظر ہوں ۔
    والسلام
    قیصرانی
    قیصرانی
    معذرت کہ آپ کا پیغام اب دیکھا. اگر آپ ابھی تک لائبریری کا رکن نہیں بن سکے تو بتائیے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top