کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم
دوست احباب کو اگر میری طرف سے تشویش لا حق ہو۔ تو گھبرائیں مت ۔ میں بالکل بہ خیریت ہوں یہاں بجلی 25 دن بعد بحال ہو گئی ہے۔ رمضان مزے سے گزر رہا ہے۔ والسلام
 
جیہ

لائبریرین
وعلیکم السلام۔
25 دن کیسے گزارے:confused::(
اتنے برے بھی نہ تھے۔ جنریٹر کا دھڑلے سے استعمال کیا۔ 700 روپے پٹرول روز کا خرچہ تھا۔ البتہ پانی کا مسئلہ رہا۔ کبھی باہر سے انتظام کیا۔ کبھی بارش کا پانی جمع کرکے استعمال کیا۔
ویسے ایک تجربہ خوب ہوا۔ بارش کے پانی کے ساتھ دھونے سے سر کے بال بہت چمکدار ہو جاتے ہیں۔
 
فہیم

یعنی کے ایڈونچر،
اور میرے بال تو بنا بارش کے پانی کے بھی کافی چمکدار ہیں:)
اب کہیں کوئی چمکدار سے سفیدی مراد نہ لے لے:p
 
ظفری

لائبریرین
السلام علیکم
دوست احباب کو اگر میری طرف سے تشویش لا حق ہو۔ تو گھبرائیں مت ۔ میں بالکل بہ خیریت ہوں یہاں بجلی 25 دن بعد بحال ہو گئی ہے۔ رمضان مزے سے گزر رہا ہے۔ والسلام

جویریہ ۔۔۔ آپ کی ٰخیریت سے آگاہی ہوئی ۔ بیحد خوشی ہوئی ۔ اللہ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین
 
طالوت

محفلین
اتنے برے بھی نہ تھے۔ جنریٹر کا دھڑلے سے استعمال کیا۔ 700 روپے پٹرول روز کا خرچہ تھا۔ البتہ پانی کا مسئلہ رہا۔ کبھی باہر سے انتظام کیا۔ کبھی بارش کا پانی جمع کرکے استعمال کیا۔
ویسے ایک تجربہ خوب ہوا۔ بارش کے پانی کے ساتھ دھونے سے سر کے بال بہت چمکدار ہو جاتے ہیں۔
خوشی ہوئی جان کر کہ بخریت ہیں ۔ مشکل گھڑی میں بھی دریافتیں ہوتی ہیں ۔ اب اگلے سال مون سون میں چکر لگاتے ہیں۔
جویریہ ۔۔۔ آپ کی ٰخیریت سے آگاہی ہوئی ۔ بیحد خوشی ہوئی ۔ اللہ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین
آپ کی خیریت سے بھی آگاہی ہوئی ۔ بے حد خوشی ہوئی ۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
آج تو بڑی بڑی ہستیوں نے اس دھاگے کو رونق بخشی ہے۔ شکر ہے اسی بہانے ان کی خیریت تو معلوم ہوئی۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
لگتا ہے آپ نے جیہ آپی کا ادھار دینا ہے جو ان کو مسکے لگا رہے ہیں :)
جیہ آپی مجھے بھی جان کے خوشی ہوئی کی آپ ٹھیک ٹھاک ہیں ۔
اپنی خیریت سے آگاہ کرتی رہا کریں ۔
خدا آپ کو اور سب سیلاب زدگان کو اس مشکل گھڑی سے جلد ازجلد نکالے۔
آمین۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں الٹا جیہ نے میرا ادھار دینا ہے۔ تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے۔

آجکل کے دور میں ادھار دینے والا ہی مسکے لگایا کرتا ہے کہ کسی طرح دیا ہوا ادھار واپس مل جائے۔
 
حسن جاوید

محفلین
اسلام و علیکم ،
میری اس بلا گ میں نئی ینترے ہے، میں چاہتا ہوں میں سب کی باتوں میں شامل ہو کے اپنا تعارف سب کو کروا سکون .
 
فہیم

لائبریرین
کیا سنا پسند فرمائیں گے آپ:)
باقی ہم ایک عام سے بندے ہیں
اور عندلیب اپیا تو آج کل محفل پر نہیں آرہی:rolleyes:
 
سالام

فل ھال میں اپنے تمام دوستوں کو سلام کھتا ھوں اور اپنے لئے تمام دوستوں کی نیک تمناوں کا طلب گار ھوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top