کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
ارے ۔۔۔۔۔ ابھی نوٹ کیا ۔۔۔۔ مابدولت کو محفل جوائن کیئے ہو ئے پانچ سال ہوگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :eek:
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آج کیسے راستہ بھول پڑے جناب؟ کہیے کیسے مزاج ہیں اور کہاں ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

خوش آمدید جناب۔ میں تو کہتا ہوں کہ آپ اکثر راستہ بھولتے رہا کریں اور ادھر آتے رہا کریں۔
 

حسن جاوید

محفلین
اک تو آپ کو بھولنے کی بہت عادت ہے آپ روز صبح بادام کھایا کریں
مجھے تو لگتا ہے کہ آپ وہ بھی بھول جایا کرو گے۔۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

زونی آنٹی اتنے عرصے بعد آئی ہو اور صرف دو الفاظ۔

الفاظ کی اتنی بھی کنجوسی اچھی نہیں ہوتی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top