بھائی ہوگا

رانا

محفلین
چیکو سلواکیہ کے ایک کلب میں ایک بیرونی ملک کے شخص نے میز پر بیٹھے ہوئے چیکوسلواکیہ کے باشندے سے سوال کیا "روسی آپ کے بھائی ہیں یا دوست"؟ چیک باشندہ پہلے تو یہ سوال سنتے ہی چونکا پھر اس نے ادھر ادھر دیکھنے کےبعد جواب دیا "میرا خیال ہے "بھائی" ہی ہونگے کیونکہ دوست تو انسان اپنی مرضی سے انتخاب کرتا ہے"۔
 
Top