(خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ تھا کیوں کہ جو کی جینریٹر نیٹ پر میسر ہے وہ ٹھیک نہیں۔
میں نے شاکر القادری صاحب سے رابطہ کیا اور انہوں نے از راہ شفقت مجھے بھی وہ منتر سکھا دیا۔ آپ شاکر صاحب سے یا مجھ سے بذریعہ ذپ رابطہ کیجیے۔:)
وہ منتر آپ ہمیں بھی سیکھا دیں جناب
 

سلیم احمد

محفلین
کیلک سافٹ ویئر کے لئے وڈیو اسباق

درج ذیل پوسٹ میں وڈیو ٹٹوریل کے لنک دیئے گئے ہیں جو کہ اب شاید کام نہیں‌کررہے کیا کسی کے پاس یہ وڈیو ٹٹوریلز یا کوئی اور ایسی معلومات موجود ہیں جن کی مدد سے کیلک سافٹ ویئر استعمال کیا جاسکے ۔
کلک ڈاؤن لوڈ کریں
ربط حذف (ایڈمن)

کریک ڈاؤن لوڈ کریں
ربط حذف (ایڈمن)

==================================================
کلک میں‌لکھنے کا طریقہ کار (وڈیو ٹٹوریل)
http://www.abofares.com/upload/klk_1.zip

فوٹوشوپ میں امپورٹ کرکے ایفیکٹ دینے کا طریقہ (وڈیو ٹٹوریل)
http://www.abofares.com/upload/importing.zip

=====================================================
1۔ یاد رہے کہ یہ پروگرام اردو سپورٹ نہیں کرتا۔
اسی لئے آپ کے سسٹم میں‌عربی انسٹال ہونا ضروری ہے۔
2۔ کلک میں‌لکھنے کے بعد اسے دوسرے سوفٹویرز میں لیجانے کیلے میں ‌نے ایکروبٹ ریڈر رائٹر استعمال کیا ہے۔ میں‌ایک پروگرام پرنٹ فیکٹری اٹیچ کررہا ہوں‌ جو کوئی اسے استعمال کرنا چاہے تو اسے یہ ڈیفالٹ پرنٹر کے طور پر انسٹال کرنا ہوگا۔

پرنٹ فیکٹری
ربط حذف (ایڈمن)

کچھ نمونے پی ڈی ایف کی صورت میں
http://www.abofares.com/upload/kelk_samles.zip
=============================================
اگر پھر بھی کسی بات کی سمجھ نہ آئی ہو تو ضرور پوچھیں۔
عبدالرحمان‌
 

سلیم احمد

محفلین
درج ذیل لنک پر کیلک پر کام کرنے کے لئے کچھ مواد نظر آیا ہے لیکن عربی زبان میں ہے اگر کسی کے پاس وقت ہو تو اس کا اردو ترجمہ سب کے لئے فائدہ مند ہوگا۔
http://www.ar-tr.com/vb/showthread-t_149.html
نئے لنک بھی اسی پیغام میں درج کررہا ہوں تاکہ ایک ہی پیغام میں مفید لنک اکٹھے ہوجائیں ۔
http://www.geocities.com/alt4u_raj/tutorial/Kelk_Tutor1.html
http://www.geocities.com/alt4u_raj/tutorial/Kelk_Tutor2.html
ایک اور لنک
http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=168206&postcount=1
 

PuRe_oNe

محفلین
اگر پہلے والے لنکس ہی کوئی برادر دوبارہ اپ لوڈ کر دے تو انتہائی مشکور ہونگا۔ انتہائی مفید پوسٹ ہے لیکن لنک کے کام نہ کرنے کی وجہ سے بالکل بے کار ہو کر رہ گئی ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
صرف اتنا ہنٹ دے سکتا ہوں کہ 4shared پر جا کر kelk پر سرچ کر لیں‌۔ اب یہ معلوم نہیں کہ وہاں سے بھی صحیح فائل ملتی ہے یا وائرس زدہ۔ بہتر یہی ہوگا کہ ہر فائل کو پہلے وائرس سکینر سے چیک کر لیں۔
 
Top