لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

شمشاد

لائبریرین
میں تو اپنی نمائندہ کو بٹھا کر خود ڈھائی بجے سو گیا تھا کہ صبح دفتر بھی آنا تھا۔
 

عسکری

معطل
میں بھی سو گیا تھا جج بحال کرا کے۔ اب میں تھک گیا ہوں مسلسل جدوجہد سے بھئی۔رات کو جنرل کیانی نے مجھے سونے کا آڈر دیا تھا ۔اور کہا تھا بے فکر ہو کر سو جا یار بحال ہو گئے سمجھ لے تب میں سویا تھا آخری پوسٹ میں لکھ کر کے کیانی نے منوا لی ہے بحالی :grin:
 

فرضی

محفلین
پاکستان میں ایک نئی صبح طلوع۔۔۔ اس امید کے ساتھ کہ مہنگائی کے اس دور میں انصاف سستا ملے گا۔۔ سب اہلِ محفل کو مبارکاں
 

طالوت

محفلین
انھی گلوں کا تو دھڑکا لگا ہے ، ورنہ ہمیں بھی جیالوں کی طرح منہ چھپانا پڑے گا ، اور ایم کیو ایم کی طرح بونگیوں سے کام چلانا پڑے گا;)
خیر بھائی اچھے کے لیے کوشش کی گئی وہ پوری ہوئی ، اگرچہ ہمارے مزاج کے مطابق کچھ نہیں کہا جا سکتا تاہم اس سے بہت سی باتیں صاف ہو گئی ہیں اور عوام کا دو فیصد حکمران طبقے کے خلاف مورال بھی بلند ہوا ہے
وسلام
 

arifkarim

معطل
ہمم، کل تو بلال بھائی کہہ رہے تھے کہ "چھوٹے" چور "بڑے" چوروں کو پکڑنے کیلئے لانگ مارچ پر چلے ہیں!:grin:
 

زینب

محفلین
اس کامیابی کا سہرہ کس کے سر پہ جاتا ہے لانگ مارچ پر یا پی پی کے جو نمائندہ مستعفی ہوئے ان کے پریشر میں آکر زورداری نے یہ قدماتحایا ہے؟

فوج۔پاک فوج نے بہت شاندار کردار ادا کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔کیانی کے ٹھڈے زرداری کو پڑے ہیں صبح شام دوپہر تب جا کے مانا وہ۔۔۔۔:rollingonthefloor:
 

عسکری

معطل
فوج۔پاک فوج نے بہت شاندار کردار ادا کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔کیانی کے ٹھڈے زرداری کو پڑے ہیں صبح شام دوپہر تب جا کے مانا وہ۔۔۔۔:rollingonthefloor:

جی بالکل کل شام کو ہی کیانی نے واضع کر دیا تھا کہ بھئی اس مسئلے کا کوئی حل نکالو ورنہتمھیں تو پتا ہے زیادہ دن نہیں برداشت کر سکتی آرمی یہ ٹوپی ڈرامہ۔:grin:
 
Top