کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زونی

محفلین
ویسے تو اس وقت میں بھی جاگ رہی ہوں لیکن جواب دینے کے لئے جاگنا ضروری ھے کیا;):grin:
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام محب علوی خود لگتا ہے ابھی جاگے ہیں اس لئے سب کو جگانے آئے ہیں ۔۔:tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
جواب دینے کے لیے جاگنا ضروری تو نہیں، سوتے میں بھی تو کئی باتیں کرتے ہیں۔
تو کیا زونی جی آپ بھی۔۔۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
سارہ، کیسی ہو؟ وہ میں مسنجر پر نہیں آ رہی ابھی۔ کمپیوٹر بیک اپ کر لگا دیا ہے۔ تو یہ مر مر کر چل رہا ہے اب۔ شبو کو بھی بتا دینا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top