ہاں تو قینچی کے ساتھ پیار ہی اتنا ہے انہیں۔۔۔ بے چاری کیا کرےوہ آپ کینچی جو لیئے پھرتیں ہیں
اپنی کینچی صحیح کریں پہلےوہ آپ کینچی جو لیئے پھرتیں ہیں
بالکل روفی بھیا آ گئے ہمیہاں آ جاؤ گُلِ یاسمیں
پیار تو ہے ہی۔۔۔ کام بھی بہت آتی ہے قینچی۔ہاں تو قینچی کے ساتھ پیار ہی اتنا ہے انہیں۔۔۔ بے چاری کیا کرے
تو یہ کینچی ہے؟؟؟اپنی کینچی صحیح کریں پہلے
ٹھیک نہیں لگ رہا کینچلی۔۔۔ کینچی ہی ہے۔تو یہ کینچی ہے؟؟؟
یا کینچلی؟؟؟
ثمرین سے پوچھیں؟ٹھیک سمجھا ہوں نا کینچلی ہی ہے؟
جیسے ہم نے کبھی بدلی ہی نہیں۔۔۔ یوں پوچھ رہے ہیں ہم سے۔ثبوت پیش کیجیے اگر یہی املا ہے تو
ویسے کینچلی کا تو پتا تو ہو گا نا کسےکہتے ہیں