اس کا نام تبدیل کر کے لفظ لفظ رکھاگیا تھا اور برقی کتابیں میں شامل ہےنسخہ ہائے وفا یعنی کلیاتِ فیض احمد فیض بھی مکمل ہے بعد از پروف ریڈنگ۔
@ابو شامل نے جمع کر کے ای سپن پر کتاب اپ لوڈ کی تھی جو سائٹ اب مرحوم ہے۔ وہ کہیں ڈرائیو پر اپ لوڈ کر کے لنک دے دیں۔جادہ و منزل۔ قطب شہید۔۔ مکمل
آج کچھ تدوین کر دی ہےآنائی کے آدم خور وحشی۔ مقبول جہانگیر ۔برقی اگرچہ کاپی رائٹ فری نہیں ہونا چاہیے، لیکن بیس سال سے یہاں موجود ہے، کوئی اعتراض سامنے نہیں آیا،۔ برقی، بزم
آنائی کے آدم خور شیر ۔ مقبول جہانگیر، برقی، بزم
آنائی کے شیر آدمی ۔ ترجمہ قیصرانی. بزم
آدم خور شیر اور نو پاگل ہاتھی ۔ بزم
......
( شکاریات کے کچھ اور عنوانات مجھے یاد آ رہے ہیں لیکن محفل میں، جو صفحات میں نے دیکھے ہیں، ان میں نہیں ملے، سارے قیصرانی کے ترجمہ اور ٹائپ کردہ)
......
کلیات اسماعیل میرٹھی. برقی
سکوت ۔ نزہت عباسی، برقی
کلیات شیفتہ برقی
سنت کی آئینی حیثیت ۔ مودودی۔ برقی
مقدمہ شعر و شاعری ۔ حالی۔ برقی، مفت
مراثی انیس، برقی
تحفہ۔ انجمن آرا انجم، برقی
شاہ است حسین ۔ ترتیب وارث مرحوم، برقی
الفاروق ۔ شبلی، برقی، بزم
تفہیم القرآن، جلد ششم یہاں ٹائپ ہویی کچھ صفحات، باقی جمع کی گیی اور کچھ میں نے اجرتاً ٹائپ کروا کے مکمل کی، برقی، بزم، مفت میں مہیا کرنا ہے، قرآنی تفسیروں کو آپ ڈیٹ کر کے، آج کل جلد 3پر کام چل رہا تھا)
کلیات مومن، نا مکمل
انتخاب محبوب خزاں، ترتیب نوید صادق( .... نوید نے بہت کم اشعار ٹائپ کیے تھے کہ یہ محض انتخاب تھا۔ اب ریختہ میں کچھ غزلیں نظمیں مزید مل گئی ہیں، دو ایک میں نے ٹائپ کر لی ہیں، اس لئے اس کو نئی کتاب کے طور پر فائنل کر رہا ہوں، مرتبہ نوید صادق اور اعجاز عبید، تدوین:28 جون)
انتخاب وزیر علی صبا ۔ نوید صادق، برقی
اسلام میں شاعری کی حیثیت... اب کاپی کی ہے
کربلا، پریم چند، مکمل، کاپی کرنا ہے( آج بلکہ ابھی کاپی کر لی ہے.. 28 جو 2025)
سر ساز وجد اور رقص۔ عبد القیوم خان۔ کاپی کر لی ہے
عطیم بیگ چغتائی کے افسانے۔ مکمل؟
.... جاری ہے
اس کتاب کے مصنف حکیم محمد سعید ہی ہیں یا ان کا صرف یہ دیباچہ ہے؟ کتاب کے مصنف کا کہیں حوالہ نہیں دیا گیا ہے شگف بیٹااپ ڈیٹ: ’’اسکول کے کتب خانے‘‘ کتاب کا جمع مکمل ہونے والا ہے، الحمد للہ، مگر تصویروں کی وجہ سے اس کی فائنل کرنے کی نوبت بہت بعد میں آئے گی۔ میں ٖڈاکیومینٹ کی پروف ریڈنگ کر کے اپنیڈرائیو میں اپ لوڈ کر کے لنک دے دوں گا، اور درخواست ہے کہ کوئی یہ کام کر دے کہ تمام تصویریں اس کتاب کی، متعلقہ مقامات پر چسپاں کر دے۔