محفل لائبریری کی ایک نا مکمل انڈیکس

الف عین

لائبریرین
کل سے ابھی تک میں نے لائبریری فورم میں استقبالیہ اور ماہ اردو لائبریری ذیلی فورمس سے جن کتابوں کی فہرست بنائی ہے، وہ یہاں دے رہا ہوں، بغیر لنکس کے۔ کہ ایک ایک کتاب کے تیس چالیس لنکس بھی موجود ہیں، تلاش میں کتاب کا نام دے کر تلاش کیا جائے۔
جن کی ای بک میں بنا چکا ہوں۔ جس لائبریری میں موجود ہے، وہ نشان دہی کی گئی ہے چار الفاظ سے ۔
برقی ۔۔ قدیم ترین لائبریری )میری دستخط والی)
بلاگ،، مفت کتب بلاگسپاٹ بلاگ
مفت۔ مفت کتب ڈاٹ کام
بزم ۔۔ بزم اردو لائبریری

تاریخ بروالہ سیداں ۔۔ جلیل نقوی۔۔ شاید مکمل ای بک نہیں
سخندان فارس۔ محمد حسین آزاد ۔۔ مکمل (میں نے کاپی کر لیا ہے متن)
شریر بیوی ۔۔ عظیم بیگ چغتائی، پانچ چھ صفحات میں سکان شدہ صفحات پھٹے ہوئے ہیں۔ انہیں ٹائپ کر کے مکمل کرنا ہے
قول فیصل/ مولانا آزاد۔ مکمل۔ ای بک، برقی کتابیں
پاکستان ہماری منزل تھا۔ مکمل؟؟
جادہ و منزل۔ قطب شہید۔۔ مکمل
تجلیات۔ مظہر ۔ مفت
خطبات بھاولپور۔ نا مکمل، جتنا مواد ہے، ان کو برقی کتابیں میں شامل
۔۔۔ جاری
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
آنائی کے آدم خور وحشی۔ مقبول جہانگیر ۔برقی اگرچہ کاپی رائٹ فری نہیں ہونا چاہیے، لیکن بیس سال سے یہاں موجود ہے، کوئی اعتراض سامنے نہیں آیا،۔ برقی، بزم
آنائی کے آدم خور شیر ۔ مقبول جہانگیر، برقی، بزم
آنائی کے شیر آدمی ۔ ترجمہ قیصرانی. بزم
آدم خور شیر اور نو پاگل ہاتھی ۔ بزم
......
( شکاریات کے کچھ اور عنوانات مجھے یاد آ رہے ہیں لیکن محفل میں، جو صفحات میں نے دیکھے ہیں، ان میں نہیں ملے، سارے قیصرانی کے ترجمہ اور ٹائپ کردہ)
......
کلیات اسماعیل میرٹھی. برقی
سکوت ۔ نزہت عباسی، برقی
کلیات شیفتہ برقی
سنت کی آئینی حیثیت ۔ مودودی۔ برقی
مقدمہ شعر و شاعری ۔ حالی۔ برقی، مفت
مراثی انیس، برقی
تحفہ۔ انجمن آرا انجم، برقی
شاہ است حسین ۔ ترتیب وارث مرحوم، برقی
الفاروق ۔ شبلی، برقی، بزم
تفہیم القرآن، جلد ششم یہاں ٹائپ ہویی کچھ صفحات، باقی جمع کی گیی اور کچھ میں نے اجرتاً ٹائپ کروا کے مکمل کی، برقی، بزم، مفت میں مہیا کرنا ہے، قرآنی تفسیروں کو آپ ڈیٹ کر کے، آج کل جلد 3پر کام چل رہا تھا)
کلیات مومن، نا مکمل
انتخاب محبوب خزاں، ترتیب نوید صادق( .... نوید نے بہت کم اشعار ٹائپ کیے تھے کہ یہ محض انتخاب تھا۔ اب ریختہ میں کچھ غزلیں نظمیں مزید مل گئی ہیں، دو ایک میں نے ٹائپ کر لی ہیں، اس لئے اس کو نئی کتاب کے طور پر فائنل کر رہا ہوں، مرتبہ نوید صادق اور اعجاز عبید، تدوین:28 جون)
انتخاب وزیر علی صبا ۔ نوید صادق، برقی
اسلام میں شاعری کی حیثیت... اب کاپی کی ہے
کربلا، پریم چند، مکمل، کاپی کرنا ہے( آج بلکہ ابھی کاپی کر لی ہے.. 28 جون 2025)
سر ساز وجد اور رقص۔ عبد القیوم خان۔ کاپی کر لی ہے
عطیم بیگ چغتائی کے افسانے۔ مکمل، بزم
.... جاری ہے
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
سوانح عمری فردوسی ( کاپی کر رہا ہوں)
کلیات ن م راشد، مکمل؟ فرخ منظور( کاپی کر لی ہے)
سکول کے کتب خانے( کاپی کر رہا ہوں)
نقوش اقبال۔ ابو الحسن ندوی( کاپی کر رہا ہوں)
آثار الصنادید، مکمل؟
تعلیم، فکر و فن کے رشتے، مکمل ، بزم، برقی
انتخاب محمد علی ردولوی
خیالستان کی پری، راشد الخیری
رقعات عالمگیری
علوم القرآن تقی عثمانی
تجدید اور احیائے دین. مودودی
انسان قرآن کی نظر میں ۔مرتضی مطہری۔ برقی
تضمینات بر کلام رضا بریلوی، نصیر الدین
تاریخ قرآن مجید ۔ حمید اللہ، کاپی کر لی گئی
تاریخ حدیث ۔ حمید اللہ، کاپی کر لی گئی
ہلال سیرت النبی نمبر
اللہ کو راضی کر لو ۔ طارق جمیل
انتخاب واصف علی واصف
راحت القلوب بابا فرید گنج شکر، مکمل؟
زاویہ 1
زاویہ 2
فہم مضامین قرآن،کاپی کر لی گئی
شکوہ، جواب شکوہ
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
ابن صفی:
آتشدان کا بت
علامہ دہشتناک
خطرناک لاشیں
خوفناک عمارت
کنگ چانگ
دھوئیں کا حصار
لڑکیوں کا جزیرہ
بے چارہ شہزور
ڈاکٹر دعا گو
 

الف عین

لائبریرین
ادبیات عالیہ: محب علوی محمد شعیب
قصص الحمرا
سحر بنگال
داستان غدر
مینا بازار، شرر
امراو جان ادا
عثمان بطور
حیات شیخ چلی
توزک اردو۔ برقی، بزم
باغ و بہار ۔ برقی، بزم، مفت
توبۃ النصوح، برقی، بزم
فردوس بریں، برقی، بزم
گوہر مقصود( خیالستان کی پری، لال کی تلاش)
سکنتلا ۔ کا ظم جوان
بیتی کہانی۔ شہر بانو، مفت
افسانہ عاشق دلگیر ۔ ضمیر دہلوی
شگوفہ مھبت ۔ رجب علی سرور
نرالا عاشق۔ خنجر لکھنوی
عجائبات فرنگ۔ یوسف کمبلپوش
قواعد میر
شرر کے افسانے
اردو کی ترقی کا مسئلہ ۔ سلیمان ندوی
غالب و درد کی دلی۔ مشتاق احمد دہلوی
لکھنؤ کی آخری شمع مفت
لکھنؤ کا عہد شاہی۔ عشرت لکھنوی، مفت
سلک گوہر۔ انشاء اللہ خاں انشاء
بزم آخر۔ فیض الدین دہلوی
پرانے لکھنو کی جھلکیاں ۔ لالہ سری رام
دلی غدر سے پہلے ۔ لالہ سری رام، بلاگ
سارس کی تارک الوطنی راشد الخیری
جوہر اخلاق. جیمس فرانس. مفت
گلدستہ ظرافت، نشتر لکھنوی
فسانۃ غم آلود امیر الدین دہلوی
ہندوستان کے بانکے شرر، مفت
دو ڈاکتر چراع حسن حسرت
مادھو نل اور کام کندلا، جعفر علی خان ولا
سیر کشمیر، عاشق دہلوی
سحر بنگال۔ طاہرہ دیوی شیرازی
نو طرز مرصع ۔ عطا خان تحسین، مفت
محاکمہ مرکز اردو، دسید احمد، مفت
اخلاق ہندی، بہادر علی حسینی
رشید و زہرہ۔ آفت
سیر دہلی ۔ ابو العلائی داناپوری
بیگمات اودھ... انتظام اللہ شہابی
نبر بے نظیر ۔ بہادر علی حسینی، مفت
قسہ گرو چیلہ ۔ عبد الرشید
لطائف ہندی، للو لال
سیر ایران، آزاد، بلاگ
ابن الوقت۔نذیر احمد
جان اردو۔ عشرت، بلاگ
ایڈیٹر کا حشر ۔ ظفر علی خان، مفت

کچھ مزید ہوں تو محب اور شعیب روشنی ڈال سکتے ہیں
 

الف عین

لائبریرین
ادبیات عالیہ: محب علوی محمد شعیب
قصص الحمرا
سحر بنگال
داستان غدر
مینا بازار، شرر
امراو جان ادا
عثمان بطور
حیات شیخ چلی
توزک اردو۔ برقی، بزم
باغ و بہار ۔ برقی، بزم، مفت
توبۃ النصوح، برقی، بزم
فردوس بریں، برقی، بزم
گوہر مقصود( خیالستان کی پری، لال کی تلاش)
سکنتلا ۔ کا ظم جوان
بیتی کہانی۔ شہر بانو، مفت
افسانہ عاشق دلگیر ۔ ضمیر دہلوی
شگوفہ مھبت ۔ رجب علی سرور
نرالا عاشق۔ خنجر لکھنوی
عجائبات فرنگ۔ یوسف کمبلپوش
قواعد میر
شرر کے افسانے
اردو کی ترقی کا مسئلہ ۔ سلیمان ندوی
غالب و درد کی دلی۔ مشتاق احمد دہلوی
لکھنؤ کی آخری شمع مفت
لکھنؤ کا عہد شاہی۔ عشرت لکھنوی، مفت
سلک گوہر۔ انشاء اللہ خاں انشاء
بزم آخر۔ فیض الدین دہلوی
پرانے لکھنو کی جھلکیاں ۔ لالہ سری رام
دلی غدر سے پہلے ۔ لالہ سری رام، بلاگ
سارس کی تارک الوطنی راشد الخیری
جوہر اخلاق. جیمس فرانس. مفت
گلدستہ ظرافت، نشتر لکھنوی
فسانۃ غم آلود امیر الدین دہلوی
ہندوستان کے بانکے شرر، مفت
دو ڈاکتر چراع حسن حسرت
مادھو نل اور کام کندلا، جعفر علی خان ولا
سیر کشمیر، عاشق دہلوی
سحر بنگال۔ طاہرہ دیوی شیرازی
نو طرز مرصع ۔ عطا خان تحسین، مفت
محاکمہ مرکز اردو، دسید احمد، مفت
اخلاق ہندی، بہادر علی حسینی
رشید و زہرہ۔ آفت
سیر دہلی ۔ ابو العلائی داناپوری
بیگمات اودھ... انتظام اللہ شہابی
نبر بے نظیر ۔ بہادر علی حسینی، مفت
قسہ گرو چیلہ ۔ عبد الرشید
لطائف ہندی، للو لال
سیر ایران، آزاد، بلاگ
ابن الوقت۔نذیر احمد
جان اردو۔ عشرت، بلاگ
ایڈیٹر کا حشر ۔ ظفر علی خان، مفت

کچھ مزید ہوں تو محب اور شعیب روشنی ڈال سکتے ہیں
یہ ساری کتابیں یہاں ٹائپ ہوئی ہیں یا کم از شعیب نے "شائع" کے لاحقے کے تحت پوسٹ کی ہیں، ممکن ہیں یہاں ہی ٹائپ نہ کی گئی ہوں۔ بہر حال ای بکس بن چکی ہیں۔ یہ دوسری بات ہے کہ جو کتب میں نے بلاگ یا مفت کتابوں میں پوسٹ کی ہیں، ان م بہت تصحیحات کی گئی ہیں۔ الفاظ کے درمیان سپیس نہ ہونا، اعداد کہیں انگریزی، کہیں اردو، کہیں عربی، کہیں الٹے پیش ٗ کو کاما کی طرح استعمال کیا جانا، کہیں کہیں عربی کیریکٹر( عربی ک، ہ، ۃ) ، اور زیادہ تر واوین، جو چار طرح کے ٹائپ ہوئے ہیں،

1. موبائل کی بورڈ کے "، جس میں کہیں" اس طرح " ٹائپ کیا گیا ہے کہ پہلے، یا بعد، یا دونوں طرف سپیس چھوڑ دی گئی ہے( اور کبھی کبھی ایک طرف کے واوین علیحدہ سطر میں ہو جاتے ہیں)

2.واحد' دو بار لگایا گیا ہے

3. سمارٹ کوٹ یعنی ابتدائی، اور اخروی ڈبل کوٹ جو موبائل میں ہے نہ میرے ونڈوز کی بورڈ میں

4.ان پیج کی طرز کا، جو بریکٹ کی کنجی پر شفٹ کے ساتھ آتا ہے، اور اسے ہی میں اردو کا واوین مانتا ہوں، اور ہر جگہ درستی کر دیتا ہوں۔

ایسی اغلاط خود میری پرانی کتابوں میں ملتی ہیں، بلکہ قرآن کے ترجموں اور تفاسیر کی فائلوں میں جو الگ الگ موقع پر کی گئی ہیں، ان کو بھی ساری جلدوں میں مماثلت لانی ضروری سمجھتا ہوں۔ جیسے آیت کا عدد دکھانے کے لیے، کبھی

1. پھر ٹیب!/ ایک، دو، تین سپیس

کبھی ا:....

کبھی 1۔

اردو انگریزی اعداد میں نے تو کم از کم اپنی پرانی کتابوں میں بھی تبدیل کر دئے ہیں
 

الف عین

لائبریرین
ان میں وہ کتابیں شامل نہیں ہیں، جو میں نے پوسٹ کی ہیں لیکن یہاں ٹائپ نہیں کی گئیں، ساری پرانی اردو کی برقی کتابوں میں شامل ہیں
اس کے علاوہ وہ بھی جو ایک دو یا آٹھ دس صفحات یا کتابوں کے اقتباسات پر مبنی ہیں، اگرچہ یہاں پوسٹ کی گئیں۔ البتہ وہ ہیں جو مکمل ہیں بیس پچیس سے زائد صفحات کی اور جو جو اراکین نے ان پیج سے کنورٹ کر کے یا کہیں سے کاپی کر کے پیسٹ کی ہیں، اور کسی ماخذ کا حوالہ نہیں دیا کہ کس طرح مواد کا حصول ہوا، ممکن ہے کچھ خود انہوں نے ٹائپ کی ہوںَ مثلاً مرتضی مطہری کی کتابیں، الف نظامی کا کچھ پوسٹ کیا ہوا مواد
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
ابن صفی:
آتشدان کا بت
علامہ دہشتناک
خطرناک لاشیں
خوفناک عمارت
کنگ چانگ
دھوئیں کا حصار
لڑکیوں کا جزیرہ
بے چارہ شہزور
ڈاکٹر دعا گو
مزید

کالی کہکشاں
پراسرار چیخیں
جہنم کی رقاصہ
عمران سیریز نمبر 4 ????
نیلے پرندے
سانپوں کے شکاری
آہنی دروازہ
سمندر کا شگاف
نا دیدہ ہمدرد
 

الف عین

لائبریرین
العقیدۃ الطحاویۃ .. امام ابو جعفر طحاوی
صحیح مسلم
ترجمانی قرن، تلخیص تفہیم، جلد ۳
قرآن فہمی, مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری
مسئلہ غلامی (سید ابوالاعلیٰ مودودی)
پیغام حدیث: اوامر و نواہی . Copied
پیغامَ قرآن: اوامر و نواہی Copied
رسالہ الطالقانیہ از امیر کبیر سید علی ہمدانی رحمۃ اللہ علیہ, ماہنامہ منہاج القرآن سے لیا
ترجمہ کنز الایمان
تاریخ کی تلاش از ڈاکٹر مبارک علی سے اقتباسات
شاہی قلعہ لاہور از محمد حسن Copied, Incvomp
منصوبہ ساز(اشیتاق احمد)۔ کاپی رائٹ؟
دربار اکبری آزاد، برقی
دل میرا لہو روئے . sajid ali sajid
باطل قیامت(اشتیاق احمد)۔ کاپی رائٹ؟
زندہ زمین ۔ عادل منہاج، برقی
آخری منصوبہ۔ عادل منہاج، برقی
جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے۔۔ سیموئیل بیکر، ترجمہ: محمد منصور قیصرانی، مفت
ریاست سوات، تاریخ کا ایک ورق۔ فضل ربی راہی۔ برقی
سوات۔ سیاحوں کی جنت۔ فضل ربی راہی۔ برقی
کماؤں کے آدم خور، جم کاربٹ؟
سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا۔ کینتھ اینڈرسن، ترجمہ اور پیشکش: منصور قیصرانی، مفت
آدم خور اور جنگلی قاتل۔ کینتھ اینڈرسن، ترجمہ اور پیشکش: منصور قیصرانی، مفت
میرا ہندوستان۔ جم کاربٹ، ترجمہ اور پیشکش: منصور قیصرانی، مفت
جنگل کے افسانے جم کاربٹ، مترجم: محمد منصور قیصرانی،
لبیک۔ پانچ باب ممتاز مفتی۔ کاپی راءٹ
پاکستان میں سرسوتی۔ پریم چند گاندھی، اعجاز عبید
درد کی نیلی رگیں، فرزانہ نیناں ۔ برقی
آب گم۔ یوسفی (الگ الگ مضامین کو برقی کتاب کے طور پر شائع، برقی، بزم
مضامین پطرس
ایسے ایسے لوگ۔؟؟؟؟
آنکھیں۔۔ سارہ شگفتہ، برقی، بزم
داستان خواجہ بخارا کی۔ لیونڈ سولو ویف
بورخیس کی کہانیاں ۔ ترجمہ: عاصم بخشی، بزم (بابل کا کتب خانہ اور دوسری کہانیاں کے نام سے)
Immanuel Velikovsky کی کتاب Worlds in Collision، ترجمہ قیصرانی، مکمل؟؟؟؟
آدم خور اور جنگلی قاتل۔ کینیتھ اینڈرسن/قیصرانی، (بزم
سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا ۔۔۔ کینتھ اینڈرسن، ترجمہ اور پیشکش: منصور قیصرانی
آدم خور اور جنگلی قاتل ۔۔۔ کینیتھ اینڈرسن، ترجمہ: منصور قیصرانی
“آدم خور اور جنگلی قاتل ۔۔۔ کینیتھ اینڈرسن، ترجمہ: منصور قیصرانی
آدم خور اور جنگلی قاتل ۔۔۔ کینیتھ اینڈرسن، ترجمہ: منصور قیصرانی
جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے ۔۔۔ سر سیموئیل بیکر / مترجم : محمد منصور قیصرانی
“جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے ۔۔۔ سر سیموئیل بیکر / مترجم : محمد منصور قیصرانی
جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے ۔۔۔ سر سیموئیل بیکر / مترجم : محمد منصور قیصرانی
میرا ہندوستان ۔۔۔ جم کاربٹ/ محمد منصور قیصرانی
جنگل کتھا ۔۔۔ جم کاربٹ/منصور قیصرانی
ٹمپل ٹائگر اور کماؤں کے آدم خور ۔۔۔ جم کاربٹ/ منصور قیصرانی بزم
کماؤں کے آدم خور ۔ ۔۔۔ جم کاربٹ/ منصور قیصرانی۔، بزم
کماؤں کے آدم خور شیر۔۔۔۔ جم کاربٹ/ منصور محمد قیصرانی، بزم
تقریباً ہر شے کی مختصر تاریخ۔۔۔بل برائسن/ منصور محمد قیصرانی، بزم
تصویر خانہ۔ ممتاز رفیق، بزم، برقی
جاری ہے۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
جزاک اللہ ۔
یہ زبردست دھاگہ شروع کیا ہے آپ نے الف عین ۔
میرا مشورہ ہے کہ آپ اپنی ساری کتابیں آرکائیو یا گوگل ڈرائیو میں سے کسی ایک جگہ بھی ضرور رکھ لیں تاکہ وہاں ایک بیک اپ ہو اور کتابوں کو ترتیب دینا آسان ہو ۔

ان کتابوں سے NLP کے لیے کافی اچھا مواد میسر آ سکتا ہے۔ یہ بذات خود ایک زبردست ڈیٹا سیٹ ہے اور اس سے کئی عمدہ ڈیٹا سیٹ بنائے جا سکتے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
جزاک اللہ ۔
یہ زبردست دھاگہ شروع کیا ہے آپ نے الف عین ۔
میرا مشورہ ہے کہ آپ اپنی ساری کتابیں آرکائیو یا گوگل ڈرائیو میں سے کسی ایک جگہ بھی ضرور رکھ لیں تاکہ وہاں ایک بیک اپ ہو اور کتابوں کو ترتیب دینا آسان ہو ۔

ان کتابوں سے NLP کے لیے کافی اچھا مواد میسر آ سکتا ہے۔ یہ بذات خود ایک زبردست ڈیٹا سیٹ ہے اور اس سے کئی عمدہ ڈیٹا سیٹ بنائے جا سکتے ہیں۔
2016 سےتو ساری کتب گوگلڈرائیو پر ہی ہیں، البتہ مکمل یا اقتباسی متن ویب سائٹ پر پوسٹ ہو رہاہے۔ پرانی برقی کتابوں کا متن آج کل ڈاؤن لوڈ کر کے (کہ اصل فائلیں میرے پاس بھی خورد برد ہو گئی ہیں، کچھ فلیش ڈسکس یا ہارڈ ڈسکس فیل ہونے کے بعد۔) اس کے بعد کا سارا ڈاٹا گوگل ڈرائیو میں ہے۔ پرانی کتابوں کو بھی روائز کرتا جا رہا ہوں، مزید تصحیحات کر کے۔ سعود ابن سعید کو لکھا ہے کہ کیا یہ ممکن ہے کہ وہاں اپ لوڈ کردہ سارا مواد کسی ایک جگہ شفٹ کیا جا سکے۔ ان کے جواب کا انتظار ہے،
 

الف عین

لائبریرین
جزاک اللہ ۔
یہ زبردست دھاگہ شروع کیا ہے آپ نے الف عین ۔
میرا مشورہ ہے کہ آپ اپنی ساری کتابیں آرکائیو یا گوگل ڈرائیو میں سے کسی ایک جگہ بھی ضرور رکھ لیں تاکہ وہاں ایک بیک اپ ہو اور کتابوں کو ترتیب دینا آسان ہو ۔

ان کتابوں سے NLP کے لیے کافی اچھا مواد میسر آ سکتا ہے۔ یہ بذات خود ایک زبردست ڈیٹا سیٹ ہے اور اس سے کئی عمدہ ڈیٹا سیٹ بنائے جا سکتے ہیں۔
اور NPL سے مراد؟
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
2016 سےتو ساری کتب گوگلڈرائیو پر ہی ہیں، البتہ مکمل یا اقتباسی متن ویب سائٹ پر پوسٹ ہو رہاہے۔ پرانی برقی کتابوں کا متن آج کل ڈاؤن لوڈ کر کے (کہ اصل فائلیں میرے پاس بھی خورد برد ہو گئی ہیں، کچھ فلیش ڈسکس یا ہارڈ ڈسکس فیل ہونے کے بعد۔) اس کے بعد کا سارا ڈاٹا گوگل ڈرائیو میں ہے۔ پرانی کتابوں کو بھی روائز کرتا جا رہا ہوں، مزید تصحیحات کر کے۔ سعود ابن سعید کو لکھا ہے کہ کیا یہ ممکن ہے کہ وہاں اپ لوڈ کردہ سارا مواد کسی ایک جگہ شفٹ کیا جا سکے۔ ان کے جواب کا انتظار ہے،
اعجاز بھائی ، میرے خیال میں گوگل ڈرائیو سے بہتر آرکائیو ڈاٹ آرگ رہے گا کہ یہ ایک مستقل اور دیرپا صورت ہے کتابیں محفوظ کرنے کی۔ سعود بھائی اس سلسلے میں آپ کی مدد کرسکتے ہیں ۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
سوانح عمری فردوسی
کلیات ن م راشد، مکمل؟ فرخ منظور
سکول کے کتب خانے
نقوش اقبال۔ ابو الحسن ندوی
آثار الصنادید، مکمل؟
فکر و فن، مکمل ؟
انتخاب محمد علی ردولوی
خیالستان کی پری، راشد الخیری
رقعات عالمگیری
علوم القرآن تقی عثمانی
تجدید اور احیائے دین. مودودی
انسان قرآن کی نظر میں ۔مرتضی مطہری۔ برقی
تضمینات بر کلام رضا بریلوی، نصیر الدین
تاریخ قرآن مجید ۔ حمید اللہ، کاپی کر لی گئی
تاریخ حدیث ۔ حمید اللہ، کاپی کر لی گئی
ہلال سیرت النبی نمبر
اللہ کو راضی کر لو ۔ طارق جمیل
انتخاب واصف علی واصف
راحت القلوب بابا فرید گنج شکر، مکمل؟
زاویہ 1
زاویہ 2
فہم مضامین قرآن،کاپی کر لی گئی
شکوہ، جواب شکوہ
جی کلیاتِ راشد مکمل بعد از پروف ریڈنگ
 
نیچرل لینگویج پراسیسنگ ۔ اس میں فطری زبانوں کا تجزیہ کیا جاتا ہے اور اس سے متعلق بہت سے کام سر انجام دیے جا سکتے ہیں۔ متن کا تجزیہ، پرانے متن کی مدد سے نیا متن بنانا، الفاظ کی فریکوئینسی ، دو یا تین الفاظ کا ایک ساتھ متن میں آنے کا حساب لگانا۔ کون سے الفاظ کتنی دفعہ آئے ہیں، الفاظ کے چارٹ یا ورڈ کلاؤڈ بنانا وغیرہ۔
 

الف عین

لائبریرین

الف عین

لائبریرین
جاری فہرست، آخری حصہ

تعلیم اور ادب و فن کے رشتے ، ندیم قاسمی، Copied
دلچسپ و عجیب: مرتبہ فہیم اسلم؟؟
طارق سلطانپوری --- دبستانِ رضا کا گُلِ سرسبد ۔ صاحبزادہ سید وجاہت رسول قادری، کاپی کر لی گئی
اقتباسات از مخزن اخلاق۔ سعرفراز احمد راہی
راشد الخیری کے افسانے، مرتبہ شگفتہ، تعجب ہے کہ لائبریری کی "باس " (بقول قیصرانی) نے ضود ہی کئی افسانے الگ الگ دھاگوں میں بطور کتاب لائبریری میں پوسٹ کئے ہیں۔ جس کی ای بک بنائی جا سکتی ہے
دھرانی دیوی، نا معلوم ۔ بزم
واردات پریم چند
علی ور کاایلی
فردوس بریں
مراُۃالعروس، نا مکمل، دس باب، کل 35 ابواب
آپ بیتی۔ خواجہ حسن نظامی
عملیات کی دنیا عمران ناگی
شباب۔ صبا اکبر آبادی
روشنی۔صبا اکبر آبادی
ہجرت۔ صبا اکبر آبادی
لفظ۔صبا اکبر آبادی
ترقی۔ صبا اکبر آبادی
حسین اور انقلاب۔ مرتب شاہ حسین
بصارتا اور بصیرت۔ صبا اکبر آبادی
نور۔ صبا اکبر آبادی
قلم۔ صبا اکبر آبادی
منبر۔ صبا اکبر آبادی
دیے کی آنکھ۔ مقبول عامر ، مکمل (انتخاب مسافت جاں کے نام سے برقی)
دیوان۔ ناصر کاظمی، مکمل (مفت
تلخیاں۔ ساحر
نقش فریادی۔ فیض
زنداں نامہ۔فیض
غبار ایام
زنداں نامہ
دست تہہ سنگ۔۔۔ لفظ لفظ کلیات، برقی
حرف معتبر ۔ بانی، نا مکمل (انتخاب، درد تو ہجر کا موسم ہے، کے نام سے برقی)
انتخاب میر، دیوان اول، مکمل ۔ انتخاب: نواب عماد الملک سید، مولوی عبدالحق، حسرت موہانی، اثر لکھنوی، محمد حسن عسکری
محبت کی نہیں تم نے ۔۔ فاخرہ برتول
جنگل میں دھنک ۔ منیر نیازی۔ (نظمیں، گیت۔ قفس رنگ کے نام سے برقی، غزلیں۔ چراغ دستِ حنا، دشت صدا کے نام سے برقی)
اب عہد گل آ گیا ہے۔ انتخاب خلیل اعظمی
دشمنوں کے درمیان شام ، ایک لمحہ تیز سفر کے نام سے نظمیں، مزید بھی۔ منیر نیازی۔ برقی
انتخاب لفظوں کا پل، ندا فاضلی۔ (جنگل میں مور، برقی)
بار حروف۔ آل احمد۔ برقی
میں اجنبی سہی۔ آل احمد۔ برقی
کہو وہ چاند کیسا تھا۔ فاخرہ بتول، محبت اک جزیرہ ہے، محبت خواب جیسی ہے کا نام سے برقی)
انتخاب طالب جوہری (خلوتِ جاں ، برقی)
انتخاب قابل اجمیری ۔ (انجمن رنگ، برقی)
خیمۂ خواب۔ اسعد بدایونی۔برقی
ایک جانب چاندنی۔ برقی
لہو میں تر۔ انتخاب شکیب جلالی۔ برقی
ماں ۔ منور رانا۔ برقی
شام شہر یاراں ۔ فیض (لفظ لفظ کلیات کے تین حصے برقی، بزم)
شام شہر یاراں ۔ فیض ، نثری مضامین کلیات؟؟؟؟، کاپی کر لئے
بغداد آشوب۔ خالد علیم۔ برقی۔
مسدس حالی۔ برقی
خوابِ خوش رنگ۔ آصف شفیع۔ برقی
کلیات بہادر شاہ ظفر۔ نا مکمل
نمود، سحر انصاری، برقی
آسمان۔ سعادت حسن آس۔ برقی
صلیب بر دوش۔ اقبال متین۔ برقی
صلصلۃ الجرس۔ عمیق حنفی، (میں نے ہی ٹائپ کی تھی، لیکن ای بک موجود نہیں)
سوات زخموں سے نڈھال ۔ احمد فواد۔ برقی
شاہ است حسین۔ وارث مرحوم، برقی
انتخاب عبیداللہ علیم۔ مختلف برقی مجموعے
منتخب کلام سید منیف اشعر۔ کاپی کی
اختر ضیائی، منتخب۔ کاپی کی گئی
بہت نزدیک آتے جا رہےہو، عدیم ہاشمی، ؟؟ برقی کتاب بکھرجانے سے پہلے، مختلف مآخذ
درد کی حد سے پرے۔ اختر الایمان۔ برقی
اے عشق جنوں پیشہ۔ فراز۔ یہ میری غزلیں، یہ میری نظمیں، برقی)
پس انداز موسم۔ فراز۔ یہ میری غزلیں، یہ میری نظمیں، برقی)
نا یافت۔ فراز۔ یہ میری غزلیں، یہ میری نظمیں، برقی)
شب خون۔ فراز۔ یہ میری غزلیں، یہ میری نظمیں، برقی)
تنہا تنہا۔ فراز۔ یہ میری غزلیں، یہ میری نظمیں، برقی)
دست صبا
سر و ادی سینا۔ جیض ۔۔ کلیات میں شامل لفظ لفظ
رباعیات قلندر بابا۔ کاپی
اب شام نہیں ڈھلتی۔ باقی احمدپوری، برقی (گلاب موسم گزر گیا)
گرد مسافت۔ محسن بھوپالی،برقی (اعتبار کا موسم)
ذوق نعت۔ حسن رضا۔ برقی
روپ کا کندن۔ منیر انور۔ برقی
نعت، حفیظ تائب انتخاب۔ کاپی کیا
قطعات ۔ صوفی تبسم۔ کاپی، مگر نا کافی
الاپ مشتاق عاجز۔ برقی
رقص جاری رہے. منیر انور۔ کاپی، برقی؟
اس آباد خرابے میں۔ ابنِ انشا، برقی
مجید امجد کلام۔ سطور تپاں، مرے خدا مرے دل، برقی مجموعے
فکر اقبال۔ خلیفہ عبد الحکیم۔ (اقبال سائبر سے کاپیََ)
صد شعر اقبال ۔ صوفی تبسم۔ (اقبال سائبر سے کاپیََ)
باقیاتِ شعر اقبال ۔۔ (اقبال سائبر سے کاپیََ)
اقبال۔ خمینی کی نظر میں۔ کاپی کیا
کلیات غالب۔ بزم، بلاگ،
شرح نظم طباطبائی ۔
غالب کے لطیفے، ای بک بنائی جا سکتی ہے۔
شرح غالب۔نظم طباطبائی۔ برقی، بزم
دستنبو۔ اردو غالب، برقی، بزم
دیوان غالب کامل۔ کالیداس وفا۔ برقی۔بزم
نسخۂ حمیدیہ۔ برقی،بزم
گل رعنا، برقی
قادر نامہ۔ برقی
اردوئے معلی۔ برقی
غالب کا جمالیاتی مطالعہ۔ ذکا صدیقی۔ برقی
مرثیہ غالب۔ حالی۔ برقی
سر سید کی کہانی۔ حالی۔ برقی
مضامین سر سید؟؟؟۔ ریختہ، کاپی
بچوں کے اقبال۔ کاپی
شبنمی قطرے۔ فضل ربی راہی ، برقی
اردو کی پہلی کتاب .کاپی
ٹوٹ بٹوٹ ۔ صوفی تبسم۔برقی
شگفتہ کی پوسٹ کردہ۔ برقی، بچوں کے ترانے، چنا منا، برقی
فرحت کی پوسٹ کردہ۔ برقی، میری گڑیا
سارہ خان کی پوسٹ کردہ، نندیا پیاری کی فائل مل گئی ہے
خواب نگر۔ اسد اللہ، اردو کی پہلی کتاب جس کا آن لائن اجراء پہلی بار عمل میں آیا
 
آخری تدوین:
Top