استنبول میں چند ایام

یاز

محفلین
DSC-4568.jpg
 

یاز

محفلین
یہاں ایک اچھی چیز یہ لگی کہ تمام اقوام و مذاہب کے سیاح اندر آ سکتے تھے،تاہم خواتین کے لئے کچھ عارضی اضافی ملبوس کا انتظام بھی تھا، جو بعض صورتوں میں لازم ہی تھا۔
DSC-4610.jpg
 

یاز

محفلین
مسجد کا ایک کورٹ یارڈ۔ درختوں کے پار ہیگیا صوفیہ کی عالیشان عمارت بھی جھلک رہی ہے ۔
DSC-4618.jpg
 

یاز

محفلین
اذان عشق ہوتی تھی جہاں سے
اسی مسجد کی اک مینار تھے ہم
کسی کی راہ میں حائل ہوئے تھے
کسی کو سایۂ دیوار تھے ہم

DSC-4628.jpg
 
Top