الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

ظفری

لائبریرین
میں نے ایک لاجیکل بات کی ہے۔ اگر اس سے آپ نے یہ اندازہ لگایا ہے تو پھر ٹھیک ہی ہوگا۔ :)
لاجیکل ۔۔۔۔۔ :thinking:
جب ہم سورج کو دیکھ رہے ہوتے ہیں تو مطلب براہ راست دیکھنے کی بات ہو رہی ہے ۔بلب کی طرح سورج کہاں سر پر ٹنگا ہوتا ہے ۔
رہی اندازے کی بات تو وہ سیما علی آپا نے فارم 47 جو لیک کیا ہے ۔ اس سے معلوم ہوا ۔ :dancing:
 
Top