الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

صریر

محفلین
کیوں پڑے ہو چکّر میں،
کوئی نہیں ہے ٹکّر میں!

میں نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے، عوام سے گزارش ہے کے گھر سے نکلیں اور اپنے حق اور ذمہ داری کو پورا کریں۔
images
 
ظفری

لائبریرین
مگر یہ دوسرا امیدوار محب علوی کہاں ہے ۔ ؟ اس کے سپوٹرز تو کب سے اس کی راہ دیکھ رہے ہیں ۔ کہہ کر گیا تھا کہ بریانی لیکر آتا ہوں۔ اب تک نہیں لوٹا ۔ :thinking:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیوں پڑے ہو چکّر میں،
کوئی نہیں ہے ٹکّر میں!

میں نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے، عوام سے گزارش ہے کے گھر سے نکلیں اور اپنے حق اور ذمہ داری کو پورا کریں۔
images
ساری باتیں بعد میں۔ یہ بتائیے کہ یہ انگوٹھی والی محترمہ آپ کا انگوٹھا پکڑ کر انگوٹھا کیوں چھاپ رہی ہیں۔ کہیں یہ مخالف پارٹی سے تو نہیں نا؟
 
یاز

محفلین
کیوں پڑے ہو چکّر میں،
کوئی نہیں ہے ٹکّر میں!

میں نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے، عوام سے گزارش ہے کے گھر سے نکلیں اور اپنے حق اور ذمہ داری کو پورا کریں۔
images
ووٹ کاسٹ کرنے پہ مبارک سلامت
لیکن یہ نیل پالش (لگانے کی تصویر) کیوں لگوائی؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مگر یہ دوسرا امیدوار محب علوی کہاں ہے ۔ ؟ اس کے سپوٹرز تو کب سے اس کی راہ دیکھ رہے ہیں ۔ کہہ کر گیا تھا کہ بریانی لیکر آتا ہوں۔ اب تک نہیں لوٹا ۔ :thinking:
لاہور میں اصلی بریانی تلاش کرنی جو پڑ رہی ہے کہ مرغا ہو یا پھر بکرا۔
 
Top