اس طرح کا شہباز ظفریاب تو نہیں ہوسکتا ۔ البتہ کامیاب ہوسکتا ہے ۔کوئی شہباز بھی تو ظفریاب ہو سکتا ہے؟
پولیس والی وردی افتخار ٹھاکر سے ادھار لی جا سکتی ہے۔ یا پھر فیصل عظیم فیصل بھیا سے۔پولیس والی وردی بھی سلوا لی کیا؟
ہو تو بہادر شاہ بھی سکتا ہے، کہ رنگون کو سدھارے ۔ جس پہ مغنیہ نے مشہور نغمہ گایاکوئی شہباز بھی تو ظفریاب ہو سکتا ہے؟
اور سگریٹ ذرا بھر کے پھڑامجھے ووٹ کے پر لگا کر اڑا
یعنی کہ کوئی بدمعاش نہیں ہوسکتا۔نہیں وہ صرف شریف ہو سکتا ہو گا
کسی بکری کا ذکر ہے کیا؟بکرا بھاگ گیا۔ اسے اپنی جان پیاری تھی۔
ساری باتیں بعد میں۔ یہ بتائیے کہ یہ انگوٹھی والی محترمہ آپ کا انگوٹھا پکڑ کر انگوٹھا کیوں چھاپ رہی ہیں۔ کہیں یہ مخالف پارٹی سے تو نہیں نا؟کیوں پڑے ہو چکّر میں،
کوئی نہیں ہے ٹکّر میں!
میں نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے، عوام سے گزارش ہے کے گھر سے نکلیں اور اپنے حق اور ذمہ داری کو پورا کریں۔
![]()
نہیں بکرے کاکسی بکری کا ذکر ہے کیا؟
ووٹ کاسٹ کرنے پہ مبارک سلامتکیوں پڑے ہو چکّر میں،
کوئی نہیں ہے ٹکّر میں!
میں نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے، عوام سے گزارش ہے کے گھر سے نکلیں اور اپنے حق اور ذمہ داری کو پورا کریں۔
![]()
لگتا ہے شمالی علاقہ جات سے ابھی تک واپسی نہیں ہوئی ۔اور سگریٹ ذرا بھر کے پھڑا
لاہور میں اصلی بریانی تلاش کرنی جو پڑ رہی ہے کہ مرغا ہو یا پھر بکرا۔مگر یہ دوسرا امیدوار محب علوی کہاں ہے ۔ ؟ اس کے سپوٹرز تو کب سے اس کی راہ دیکھ رہے ہیں ۔ کہہ کر گیا تھا کہ بریانی لیکر آتا ہوں۔ اب تک نہیں لوٹا ۔![]()
خدانخواستہ اڈیالہ کے جیلر سے بھی پتا کروالیں۔مگر یہ دوسرا امیدوار محب علوی کہاں ہے ۔ ؟ اس کے سپوٹرز تو کب سے اس کی راہ دیکھ رہے ہیں ۔ کہہ کر گیا تھا کہ بریانی لیکر آتا ہوں۔ اب تک نہیں لوٹا ۔![]()
چنگا پھڑیا جےساری باتیں بعد میں۔ یہ بتائیے کہ یہ انگوٹھی والی محترمہ آپ کا انگوٹھا پکڑ کر انگوٹھا کیوں چھاپ رہی ہیں۔ کہیں یہ مخالف پارٹی سے تو نہیں نا؟
نیل پالش 😂ووٹ کاسٹ کرنے پہ مبارک سلامت
لیکن یہ نیل پالش (لگانے کی تصویر) کیوں لگوائی؟
گور منٹ سے بڑا بدماش کون ہووے ہے جییعنی کہ کوئی بدمعاش نہیں ہوسکتا۔![]()
لوجی ایک امیدوار تو سب پہلے ہی پولنگ اسٹیشن پہنچ گئیں ۔کیوں پڑے ہو چکّر میں،
کوئی نہیں ہے ٹکّر میں!
میں نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے، عوام سے گزارش ہے کے گھر سے نکلیں اور اپنے حق اور ذمہ داری کو پورا کریں۔
![]()
شریف تو بس نام کا حصہ بتایا۔یعنی کہ کوئی بدمعاش نہیں ہوسکتا۔![]()
جن کے ناموں کے آخر میں شریف آتا ہے۔گور منٹ سے بڑا بدماش کون ہووے ہے جی