عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

زیک

ایکاروس
پرو کے لئے ساتھ میں ہائی جمپ کرنا لڑے گا یا کچھ اور؟
آف سیزن یعنی جولائی اگست کے علاوہ کہ ان مہینوں میں سیاح بہت ہوتے ہیں آپ Mont Blanc کے ساتھ Aiguille du Midi کے اوپر سے 3800 میٹر ایلیویشن سے پیراگلائیڈ کر کے نیچے وادی (ایلیویشن 1000 میٹر) میں جا سکتے ہیں۔ ٹینڈم جمپ بھی دستیاب ہے
 

یاز

محفلین
سفر کو مزید آگے بڑھاتے ہیں۔
بابوسر کی اترائی کی چند تصاویر بنائیں
aa184.jpg
 
Top