یاز
محفلین
پرو کے لئے ساتھ میں ہائی جمپ کرنا لڑے گا یا کچھ اور؟لگتا ہے 3467 میٹر پرو ہونے کے لئے ناکافی ہے
پرو کے لئے ساتھ میں ہائی جمپ کرنا لڑے گا یا کچھ اور؟لگتا ہے 3467 میٹر پرو ہونے کے لئے ناکافی ہے
آف سیزن یعنی جولائی اگست کے علاوہ کہ ان مہینوں میں سیاح بہت ہوتے ہیں آپ Mont Blanc کے ساتھ Aiguille du Midi کے اوپر سے 3800 میٹر ایلیویشن سے پیراگلائیڈ کر کے نیچے وادی (ایلیویشن 1000 میٹر) میں جا سکتے ہیں۔ ٹینڈم جمپ بھی دستیاب ہےپرو کے لئے ساتھ میں ہائی جمپ کرنا لڑے گا یا کچھ اور؟