عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

یاز

محفلین
بابوسر سے دوسری جانب نانگاپربت بھی دکھائی دے رہی تھی۔
aa182.jpg
 

زیک

ایکاروس
اور یہ رہی پیالہ جھیل، جس کی ہم نے پہلی بار زیارت کی کہ سڑک سے ویسے نظر نہیں آتی۔ بالکل کنارے پہ جا کر دیکھی جا سکتی ہے۔ بیک گراؤنڈ میں دودی پت سر کا راستہ بھی دیکھا جا سکتا ہے جس کی بابت عبداللہ محمد مزید روشنی سُٹ سکتے ہیں۔
aa112.jpg
یہ جھیل ہے یا چھپڑ؟
 
Top