عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

یاز

محفلین
مون ریسٹورنٹ پہ خاصہ عمدہ کھانا و لوازمات دستیاب ہیں، نیز ورائٹی وغیرہ بھی کافی ہے۔ ہم نے مینیو کی تصویر بھی بنا لی کہ بوقتِ ضرورت کام آوے، وغیرہ
aa129.jpg
 

یاز

محفلین
نیوی گیشن سکرین کی جی پی ایس ایپ کے مطابق لولوسر کنارے پارکنگ کی بلندی 3467 میٹر تھی۔
aa146.jpg
 
Top