مریم افتخار
محفلین
کدھر بھلا؟ویسے اسی سے یاد آیا کہ خون سے چائے کی پتی بنانا بھی مروج ہے ادھر تو۔
کدھر بھلا؟ویسے اسی سے یاد آیا کہ خون سے چائے کی پتی بنانا بھی مروج ہے ادھر تو۔
ملکِ خداداد میں۔کدھر بھلا؟
ہاں سنا ہے ،ملکِ خداداد میں۔
خون جم کر خوب سیاہ ہو جاتا ہے تو اس کو پیس کر پتی بنائی جاتی ہے۔
اس پتی کا ایک ٹیسٹ یہ ہے کہ پانی میں ڈالیں تو پنک سا کلر چھوڑتی ہے۔
ستارے ملتے ہیں ،نولکھی کوٹھی از علی اکبر ناطق
آخری بار پولیمر انجینئرنگ حقہ دھرنے میں استعمال ہوئی یا اس کے بعد بھی کچھ کام وام آتی رہی؟ یہ ناطہ کب سے کب تک کا ہے؟شروع میں تو اگ لگن دا نام ہی نہیں لے رئی سی البتہ۔کچھ پالیمر۔جلانے کے بعد کم بن ای گیا
ہاں اسی طرح کے مزید کاموں میںیا اس کے بعد بھی کچھ کام وام آتی رہی؟؟
کیسا اور کس سے ناطہ؟یہ ناطہ کب سے کب تک کا ہے
نہیں نہیں اکثر اوقات جب نائیوں سے آگ نہیں مچ رہی ہوتی تب بھی گھی کے خالی شاپر کافی کام آتے ہیں۔آخری بار پولیمر انجینئرنگ حقہ دھرنے میں استعمال ہوئی