رولینڈ گاروس 2025

2000 سے اب تک 17 مرتبہ فرنچ اوپن کھلاڑی ہسپانوی تھا۔
علمہ سے گزارش ہے فرنچ اوپن کو سپین منتقل کرنے کی گنجائش نکالیں۔
 
میچ آفیشیلی 4 گھنٹے 43 منٹ سے تجاوز کر چُکا مطلب یہ میچ آپ فرنچ اوپن کی تاریخ کا لمبا ترین میچ بن چُکا ہے۔
 
Top