بیٹی اور میں کوکو گاف کے فین ہیں۔زیک صاحب نے سٹہ لگا رکھا تھا کیا؟
بیٹی اور میں کوکو گاف کے فین ہیں۔زیک صاحب نے سٹہ لگا رکھا تھا کیا؟
ویسے تو عبداللہ صاحب بھی فین ہیں۔۔۔۔ ٹینس کھیلتی ہر ناری کے۔بیٹی اور میں کوکو گاف کے فین ہیں۔
اور ہے بھی اٹلانٹا سےبیٹی اور میں کوکو گاف کے فین ہیں۔
آپ تو اسے ندال کے گھر منتقل کرنا چاہتے ہیں2000 سے اب تک 17 مرتبہ فرنچ اوپن کھلاڑی ہسپانوی تھا۔
علامہ سے گزارش ہے فرنچ اوپن کو سپین منتقل کرنے کی گنجائش نکالیں۔
2022 سے ہوتا ہے۔فرنچ اوپن پانچویں سیٹ میں ٹائی بریک ہوتا ہے؟