کسوٹی نمبر 6

میں سمجھا آپ کی ہائیٹ بہت ہے جس وجہ سے اس "ہممممممممممممم" کو آپ سے منسوب کیا جا رہا تھا۔۔۔ لیکن ایسا بھی نہیں۔۔۔۔۔ تو پھر کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
اس موضوع پر اگلی کسوٹی رکھ لیں!!!
پہلا جملہ ہوگا: ہمممممممم لکھنے والی شخصیت کے ذہن کی وجہ جاننا کہ انہوں نے پہلی بار ہممممممم کیونکر دریافت کیا اور کس موقع پر استعمال کیا وغیرہ۔
 
Top