اے خان
محفلین
5.8 شایدآپ کی ہائیٹ کیا ہے؟
5.8 شایدآپ کی ہائیٹ کیا ہے؟
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے۔۔۔۔دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے!!!
ساتھ یہ بھی بتائیں کہ بھائی اس طرح سٹڈی نہیں کرنا تھا۔۔۔محفلی مراسلے دیکھنے تھے!5.8 شاید
آپ اے آئی والوں پر کیس کریں وہاں سے ہرجانے کی اچھی خاصی رقم آ جائے گی پھر یقیناً آپ کو ان تمغوں کی ضرورت محسوس نہ ہو گیاور آپ نے ہمیں تمغہ اور نشان جرات وغیرہ بھی نہ دیا!!!
ہماری تقریب میں فقہ یازیہ کے مؤجد کو ہی مہمان خصوصی ہونا چاہیے۔۔وگرنہ ہر مہمان ہماری جانب سے عمومی سمجھا جاوے!صبر کریں تقریب ہوگی کوئی مہمان خصوصی ہوگا ہے نا یاز
تمغے اپنی جگہ----رقم اپنی جگہ!آپ اے آئی والوں پر کیس کریں وہاں سے ہرجانے کی اچھی خاصی رقم آ جائے گی پھر یقیناً آپ کو ان تمغوں کی ضرورت محسوس نہ ہو گی
میں سمجھا آپ کی ہائیٹ بہت ہے جس وجہ سے اس "ہممممممممممممم" کو آپ سے منسوب کیا جا رہا تھا۔۔۔ لیکن ایسا بھی نہیں۔۔۔۔۔ تو پھر کیا وجہ ہو سکتی ہے؟5.8 شاید
وہ آئے تو بتلائیں گےہماری تقریب میں فقہ یازیہ کے مؤجد کو ہی مہمان خصوصی ہونا چاہیے۔۔مگر ہر مہمان ہماری جانب سے عمومی سمجھا جاوے!
اب ہوئی نا باتمیں سمجھا آپ کی ہائیٹ بہت ہے جس وجہ سے اس "ہممممممممممممم" کو آپ سے منسوب کیا جا رہا تھا۔۔۔ لیکن ایسا بھی نہیں۔۔۔۔۔ تو پھر کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
وہ باقاعدہ ان کی فیلڈ ہے آپ تو صرف کسی طرح سے ہتھیانا چاہتی ہیں۔تمغے اپنی جگہ----رقم اپنی جگہ!
(نہیں تو مارشل آرٹس والوں سے پوچھ لیں)
اس موضوع پر اگلی کسوٹی رکھ لیں!!!میں سمجھا آپ کی ہائیٹ بہت ہے جس وجہ سے اس "ہممممممممممممم" کو آپ سے منسوب کیا جا رہا تھا۔۔۔ لیکن ایسا بھی نہیں۔۔۔۔۔ تو پھر کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
میں کیسے سمجھاؤں سوچتا ہوںمیں سمجھا آپ کی ہائیٹ بہت ہے جس وجہ سے اس "ہممممممممممممم" کو آپ سے منسوب کیا جا رہا تھا۔۔۔ لیکن ایسا بھی نہیں۔۔۔۔۔ تو پھر کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
لا حول و لا قوۃ الا باللہ العلی العظیم (تین بار)وہ باقاعدہ ان کی فیلڈ ہے آپ تو صرف کسی طرح سے ہتھیانا چاہتی ہیں۔
کچھ اس مذکورہ مراسلے کی تفہیم و تسہیل و تشریح و وجہِ تسمیہ و شہرت بیان کی جائے۔اب ہوئی نا بات
مزاح برائے تاوان لڑی میں اس کا سیاق و سباق ہے ابھی چار پانچ روز قبل!کچھ اس مذکورہ مراسلے کی تفہیم و تسہیل و تشریح و وجہِ تسمیہ و شہرت بیان کی جائے۔
کرتے ہیں ہنس ہنس کے پیٹ میں درد ہو رہا ہے، یہ اچھا کہ اکیلا ہوں ورنہ لوگ پاگل سمجھتےکچھ اس مذکورہ مراسلے کی تفہیم و تسہیل و تشریح و وجہِ تسمیہ و شہرت بیان کی جائے۔
اچھا!!!!!!مزاح برائے تاوان لڑی میں اس کا سیاق و سباق ہے ابھی چار پانچ روز قبل!
ہمارے تو آج تک فقط جبڑے ہی دکھے۔۔۔کیا ہمارا ہنسنا قبول ہو جاوے گا؟کرتے ہیں ہنس ہنس کے پیٹ میں درد ہو رہا ہے، یہ اچھا کہ اکیلا ہوں ورنہ لوگ پاگل سمجھتے