ویرات کنگ کوہلی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر

ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ یوں وہ اب بس ایک روزہ کرکٹ جاری رکھیں گے۔
ویرات کا ٹیست کیرئیر بھی کمال ہے لیکن انکے روزہ ریکارڈ کے سامنے یہ پھیکا سا لگتا ہے۔
میچز 123
رنز 9230
اوسط46،85
سینچریز 30
ففٹییز31
بہترین اسکور 254

کوہلی جی کے آکڑے بلا شبہ شاندار ہیں لیکن انکی اوسط حالیہ برسوں میں 50 سے نیچے گر گئی جسکی ایک بڑی وجہ شاید انڈیا کامقامی گراؤنڈ پر ضرورت سے زیادہ حد تک اسپن وکٹس تیار کرنا ہے۔
 
آجکل کل کتنے رن کا ریکارڈ چل رہا ہے؟
سب سے اوپر تو سچن رمیش ٹنڈولکر ہیں جنکے رنز کی تعداد 15921لیکن انہوں نے 200 ٹیسٹ میچز کھیلے ہیں۔ اگر کوہلی جی مزید 77 میچز کھیلتے تو شاید اسکو توڑ دیتے یا نزدیک لازمی پہنچ جاتے۔
اس وقت تو فہرست میں 19ویں نمبر پر ہیں۔ اور اگر ایکٹو بلے بازوں کی بات کی جائے تو ان سے اوپر بالترتیب کین ولیمسن،اسٹیون اسمتھ اور جو روٹ ہیں۔
 
یاز

محفلین

سٹیو سمتھ کے دس ہزاریے پہ کسی نے لکھا تھا کہ وہ شاید یہ سنگِ میل عبور کرنے والا آخری بلے باز ہو۔
لگتا ہے کہ ٹھیک ہی کہا تھا۔
 
سٹیو سمتھ کے دس ہزاریے پہ کسی نے لکھا تھا کہ وہ شاید یہ سنگِ میل عبور کرنے والا آخری بلے باز ہو۔
لگتا ہے کہ ٹھیک ہی کہا تھا۔

دس ہزار کرنےکے لئے کم از 120 ٹیسٹ چاہیے ہونگے۔
اور میرا نہیں خیال 2025 میں ڈیبیو کرنے والا کوئی کھلاڑی اتنے ٹیسٹ مزید کھیلے گا اور اگر کھیل گیا تو 50 کی اوسط رکھنا محال ہوگا۔۔
 
Top