جاسم محمد
محفلین
بہت خوب !!!
![]()

کیا اسے میانمار کی اخلاقی فتح ڈکلیئر کیا جا سکتا ہے؟
بہت خوب !!!
![]()
نیپال نے چین سے کوئی پرانی دشمنی نکالی ہےیہ تو ٹورنامنٹ ہی کمال ہو رہا ہے۔
![]()
"میڈ اِن چائنا"!یہ تو ٹورنامنٹ ہی کمال ہو رہا ہے۔
![]()
بہرحال یہ اپنی طرز کا ایک انوکھا واقعہ ہے جب ایک کھلاڑی کے علاوہ کسی نے کوئی سکور ہی نہ کیا ہو
یہ تو کمال ہی ہو گیا۔محفل ختم ہونے سے پہلے انوکھے ترین سکور کارڈ میں اضافے کرتے چلتے ہیں۔
یو اے ای کی ٹیم 16 اوورز کے بعد 192/0 پر تھی ۔
بادلوں کی آمد کی وجہ سے اماراتی ٹیم نے ڈیکلئیر کرنے کی کوشش کی تو ایمپائر نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں ڈیکلئیر نہیں کر سکتے تو یو اے ای کی ٹیم کے تمام کھلاڑی یکے بعد دیگر خود کو ریٹائر آؤٹ قرار دیتے گئے یوں پہلی مرتبہ ایک ٹیم آل آؤٹ ہو گئی اور کسی بھی باؤلر کے کھاتے میں وکٹ نہیں آئی۔
![]()
مالدیپ والے زیرو کاٹا سمجھ کے کھیلے تھے شاید۔بہت خوب !!
![]()