تعارف اس فقیر المعروف ’’محمد یعقوب آسیٓ ‘‘ کا تعارف تو محمد وارث صاحب کرا چکے۔

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ضرور جناب محمد بلال اعظم صاحب، اور فاتح صاھب۔
اردو سے آپ کی مراد ’’یونی کوڈ‘‘ ہے نا۔ اس میں کچھ ٹیبلز ہیں، وہ ڈِسٹرب ہو گئے تو بے معنی ہو جائیں گے۔
اس قدر افزائی پر آپ سب کا ممنون ہوں۔

تو پھر ٹیبلز کو بطور تصویر ہم ورڈ میں امپورٹ کر لیں گے۔
پھر تو کچھ نہیں ہو گا۔
 
مگر محمد وارث بھائی نے آپ کو آم کا نہیں پوچھا ہوگا۔۔:D
KwULv.png
 

جاسمن

لائبریرین
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محمد-یعقوب-آسی-صاحب-کو-اردو-محفل-پر-صمیمِ-قلب-سے-خوش-آمدید.28754/

اور کچھ ایسا کہ ۔۔۔۔۔ عرض کرتا ہوں:

یاراں میری قدر پچھانی کچھ بہتی
مینوں میرے قدوں اُچا چایا نیں

بہت آداب جناب محمد وارث صاحب۔
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین!
 
Top