"آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

جاسمن

لائبریرین
اور اب میں شام کے لیے روٹی بنانے جا رہی ہوں۔
آپ کچھ دیر سو لیں تاکہ تازہ دم ہو کے میرے اشعار پڑھیں۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
احمد بھائی اب اس قدر سست الوجود نہ بنائیں ہمیں ، جلدی سے کوئی اور مصرع عنایت فرمائیں۔ 🙂

کوئی جاسمن صاحبہ کی خبر لے۔
مجھے تو لگتا ہے کل سے نہیں سوئیں اور بیٹھی گرہ پر گرہ لگا رہی ہیں۔ :) :)
 
Top