جاسمن

لائبریرین
خوبصورت افسانے میں ایک فکر انگیز پیغام۔
یہ افسانہ عکاس ہے کہ صاحبِ افسانہ ایک حساس اور ہمدرد دل کے مالک ہیں۔
اللہ ہم سب کو انسانیت سے ہمدردی بھرا دل عطا فرمائے۔ اوپر والا ہاتھ رکھے۔ دینے والے بنیں۔ آمین!
 
سیما علی

آمین الہی آمین
 
سید عمران

محفلین
خوبصورت افسانے میں ایک فکر انگیز پیغام۔
یہ افسانہ عکاس ہے کہ صاحبِ افسانہ ایک حساس اور ہمدرد دل کے مالک ہیں۔
اللہ ہم سب کو انسانیت سے ہمدردی بھرا دل عطا فرمائے۔ اوپر والا ہاتھ رکھے۔ دینے والے بنیں۔ آمین!
بہت شکریہ محترمہ آپ کے سراہنے کا!!!
 
Top