پنجاب رنگ

سیما علی

لائبریرین
جی ہم ہر سال ایسا ہی کرتے ہیں!!!
ہم نے تو انگلینڈ میں بھی ایسے علاقے دیکھے جہاں بکریاں بندھی اور چارپائیوں پر پنچائیت ہورہی بریڈ فورڈ اور برمنگھم میں ایسے علاقے ہیں لوگ اکثر بریڈ فورڈ کو بریڈیستان کہتے ہیں:):):):):)
 
سید عمران

محفلین

امریکہ میں رہنے والے کو امریکی کہتے ہیں۔۔۔
تو کیا انگلینڈ میں رہنے والے کو انگلینڈی کہہ سکتے ہیں؟؟؟
 
جاسمن

لائبریرین
IMG-20210420-074709.jpg
 
Top